نتائج تلاش

  1. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    ہاں اور پچھلے ساٹھ سالوں میں بہت فرق آیا ہے، پاکستان جیسا ساٹھ سال پہلے تھا آج اس سے بہتر ہے۔ اور انشاءاللہ اور بہت ہو گا، اور تبدیل عوام نے ہی لیکر آنی ہے، اگر ہم سب یہ کہ کر بیٹھ جائیں کہ ساٹھ سالوں میں کونسا کچھ بدل گیا ہے جو اب تبدیلی آئے گی؟ تو پھر تو ہم یقینا کہیں نہیں جائیں گے۔ نا امید...
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    پتہ نہیں :grin: بس میرا دل کر رہا تھا کہ آج پاکستان میں چھٹی ہو اور زیادہ دوست محفل میں حاضری دیں۔
  3. میم نون

    اے اللہ! میرے والدین

    علی آپکا بہت شکریہ، میرا مقصد آپکی دل آزاری نہیں تھا بلکہ یہ تھا کہ اگر اسے کسی سائٹ سے لیا گیا ہے تو کہیں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہ ہو جائے، اور دوسرا یہ کہ اتنے لمبے کالم کو لوگ کم ہی پڑھتے میں (کم از کم میرے پاس تو اتنا وقت نہیں ہوتا) اسلیئے مختصر تشریح زیادہ کارگر ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر آپ...
  4. میم نون

    فروری - مارچ 2011 شجر کاری مہم

    بہت شکریہ الف نظامی، اگر ہم میں سے ہرکوئی ہر سال ایک درخت بھی لگائے تو بہت فرق پڑھ سکتا ہے۔ اور اسکے لیئے زیادہ محنت کی بھی ضرورت نہیں، اگر آپ پانی نہیں دے سکتے اور درختوں کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے تو ایسے درخت لگائیں جنیھں کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔
  5. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    لیکن اب میڈیا کے آنے کی وجہ سے کچھ فرق تو پڑے گا۔ اور ایک بات جو مجھے مثبت لگتی ہے وہ ہے بہت سے نوجوان لوگوں کا الیکشن میں حصہ لینا۔ کوئی بھی معاشرہ ایک دن میں کبھی بھی نہیں بدلتا، اسمیں سالوں لگ جاتے ہیں، اگر ایک دن میں بدلنا ہے تو خون کی ہولی ہو گی، لیکن اسطرح بدلے ہوئے معاشرے پہلے سے مختلف تو...
  6. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج تو زیادہ دن سویا ہی ہوں :yawn:
  7. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    شامی کباب اور سیخ کباب، یہانپر فریز ہوئے مل جاتے ہیں بس تھوڑے سے تیل میں گرم کرنا ہوتا ہے۔ وہ مزہ تو نہیں آتا جو پاکستان میں تازوں کا آتا ہے لیکن گزارہ چل جاتا ہے۔ آج صبح رات کے سفید چاول اور دال کھائی اور بعد میں چائے کا ایک کپ (الحمداللہ)
  8. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی انشاءاللہ جلد ہی مکمل کر لونگا، لیکن ایک مسئلہ پیش آگیا ہے، دیکھیں کب حل ہوتا ہے۔
  9. میم نون

    .py فائل کو کمپائل کرنا ہے

    بہت شکریہ آپکا مکی بھائی۔ میں نے ادھر لکھنے سے پہلے ریسرچ کی تھی اور اس سافٹوئیر کا بھی پڑھا، میں نے اسے انسٹال کیا تھا لیکن میرے کمپیوٹر میں نہیں چلا، آج دوبارہ کوشش کرتا ہوں کہ شائد چل جائے۔
  10. میم نون

    انٹرویو انٹرویو وِد محمد نوید سیالکوٹی

    اتنے سارے پیغامات کو الگ کرنا اف:eek: آپکی تو چھٹیاں ادھر ہی لگ جائیں گی :yawn:
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اسلامُ علیکم، کیا آج پاکستان میں چھٹی ہے؟
  12. میم نون

    پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا یوریا کھاد کا پلانٹ

    اس پلانٹ کا شائد فوری طور پر تو مکمل فائدہ حاصل نہ کیا جا سکے کہ گیس کی کمی ہے۔ اور موسم سرما میں ویسے بھی ڈیمانڈ بڑھ جاتی ہے اور گیس کا پریشر کم ہوتا ہے۔ لیکن گرمیوں میں اس سے کھاد پیدا کی جا سکے گی، اور یوریا کھاد تو بنیادی پروڈکٹ ہے لیکن اسطرح کے پلانٹ سے بہت سی بائی پروڈکٹ (کیمیکلز وغیرہ)...
  13. میم نون

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    شاکر صاحب، ہمارے ہاں ایک کہاوت ہے: il bianco parla - سفید اپنا آپ دکھاتا ہے، یعنی کہ جو چیز جتنی سادہ ہوتی ہے اتنا ہی اسمیں نقص نکالنا اور بہتری کرنا مشکل ہوتا ہے۔ آپکے اوتار کیساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہے، لخاظہ میں نے صرف بیک گراؤنڈ کو تبدیل کیا ہے، اگر پسند ہو تو لگا لیں وگرنہ کوئی بات نہیں۔
  14. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    نئے اپنا تعارف کرائیں یہاں پر
  16. میم نون

    پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا یوریا کھاد کا پلانٹ

    پاکستان میں اینگرو فرٹیلائزر نے دنیا کا سب سے بڑا یوریا کھاد کا پلانٹ مکمل کر لیا ہے۔ اس پلانٹ سے کھاد بننے کی وجہ سے اب پاکستان کو باہر سے کھاد درآمد نہیں کرنی پڑے گی اور اسطرح پاکستان کا بہت سا زرِ مبادلہ بچ جائے گا اور کسانوں کو سستے داموں کھاد میسر ہو گی۔
  17. میم نون

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    آج سردی کچھ کم تھی بنسبت پچھلے چند دنوں کے، لیکن دھند بہت ہے۔ اور میرے اندر تقریبا چھتیس ڈگری درجہ حرارت ہے :grin:
  18. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    لیکن موڈ تو ٹھیک ہو جائے گا ناں۔ نہیں تو چاولوں کی پُھلڑیاں بنا کر کھائیں اور اگر یہ بھی پسند نہیں تو گڑھ گٹہ یا چُورن کھا لیں۔ :grin: (لگتا ہے آج میری خیر نہیں :dancing: )
  19. میم نون

    .py فائل کو کمپائل کرنا ہے

    السلامُ علیکم، میں گمپ میں ایک ٹیوٹوریل لکھ رہا ہوں جسکیلیئے ایک پلگ ان استعمال کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ python فائل ہے اور اسے ونڈو میں استعمال کرنے سے پہلے کمپائل کرنا ہو گا۔ اب نہ تو میرے پاس یہ کرنے کیلیئے تجربہ ہے اور نہ ہی وہ تمام سافٹویئرجو ایسا کرنے کیلیئے درکار ہیں۔ کیا کوئی میری اسمیں...
  20. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Top