نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    :idontknow::idontknow::idontknow: :whistling::whistling::whistling: :wasntme::wasntme::wasntme:
  2. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  3. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ویسے محفل میں کتنے خفیہ زمرے ہیں؟ :idontknow: :tongue:
  4. میم نون

    اے اللہ! میرے والدین

    اگر آپ پورا پیسٹ کرنے کی بجائے صرف کچھ حصہ پیسٹ کریں اور پھراصل کا ربط مہیا کر دیں تو میرا خیال ہے یہ بہتر ہوگا۔ اور اگر آپ اپنے الفاظ میں مختصر تشریح بھی لکھ دیں تو اتنے لمبے کالم کو پڑھنے کی بجائے (جوکہ بہت کم لوگ پڑھتے کہ اتنا وقت کس کے پاس ہے) آپکی تشریح کو پڑھ کر اس پر تبصرہ کیا جا سکتا ہے۔
  5. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    نہیں ابھی تو نہیں ہوں، لیکن کیا ہے کہ پریکٹس کر رہا ہوں کہ جب وہ وقت آئے گا اور کوئی چارہ نہیں چلے گا تو گھر سے ہی نکل جایا کرونگا :grin:
  6. میم نون

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    اگر آپ پسند فرمائیں تو مارکیٹنگ کا شعبہ آپکو دیا جا سکتا ہے، بلکہ دے دیا اب گاہک لانا آپکی ذمہ داری ہے۔ ;)
  7. میم نون

    ویکی لیکس ، ایک سازش یا ؟

    وکی لیکس کے پیچھے چاہے کونسے بھی ہاتھ ہوں، ایک بات واضح ہے کہ اس سے بہت ساری حقیقتیں کھل کر سامنے آگئی ہیں اور اب کسی بھی ملک کا کوئی بھی شخص امریکی سفارتکاروں سے بات کرنے سے پہلے یہ سو بار سوچے گا کہ اگر بات لیک ہو گئی تو؟ میرا فواد صاحب سے یہ سوال ہے کہ امریکہ جو آئے دن پاکستان پر الزام...
  8. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    مجھے تو ایڈریس بار میں یہ تعداد دے رہا ہے: 707795 لیکن میرا خیال ہے اسمیں وہ پیغامات بھی ہیں جوکہ حذف ہو چکے ہیں اور وہ پیغامات بھی جو چھپے ہوئے زمروں میں ہیں (جوکہ ہم عام عوام نہیں دیکھ سکتے) شائد یہ 10 ہزار کا فرق انکی وجہ سے ہی ہے؟
  9. میم نون

    حضرات اکثر کمزور خواتین ( ذہنی طور ہی)کوہی کیوں پسند کرتے ھیں ؟؟؟؟؟

    تو آپ اسی بات کو الٹا کر لیں ناں، جب تمام خواتین اپنے سے "طاقتور" مرد کو پسند کریں گی تو ہم بیچارے مرد کیا کر سکتے ہیں ہمیں بھی کمزور خواتین ہی ملیں گی کیونکہ ہم سے "طاقتور" خواتین ہمیں پسند نہیں کریں گی۔ ;)
  10. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی میں تو کبھی کبھی نظر مارتا ہی رہتا ہوں: اردو محفل فورم اعداد و شمار موضوعات 30,075 پیغامات 697,918 اراکین 4,418 فعال اراکين 317 اسمیں فعال اراکین کو بڑھانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔
  11. میم نون

    کیا کسی کو " ایان" اور "دراب" کے معنی پتہ ہیں؟

    ایان تو نہیں ملا مگر لغت میں ایانا ملا ہے ایانا: مورکھ، بےوقوف۔ اور دراب کا مطلب یہاں لکھا ہے اونچی شخصیت کا مالک۔
  12. میم نون

    مبارکباد سال نو مبارک2011

    اللہ تعالیٰ نئے سال کو رحمت و برکت والا بنائے۔ آمین
  13. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہا ہا ہا ہا کھوکھر صاحب کیا خوب کہی ہے۔ جاری رکھیں
  14. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ اسلیئے کل تک انتظار کریں۔ :grin:
  15. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    جی کبھی کبھی تو نکلتا ہوں، میں بیچارہ۔
  16. میم نون

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    حصہ کو بعد میں دیکھیں گے پہلے کوئی گاہک تو آئے۔
  17. میم نون

    2010 کا آخری سورج ( سالِ نو مبارک)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ (آمین)...
  18. میم نون

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  19. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    صبح پراٹھے کا ناشتہ کیا تھا اور اب شام کو بریانی کھائی- واہ، واہ والسلام
  20. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آج صبح سے باہر تھا ابھی شام کو گھر واپسی ہوئی ہے۔
Top