یہ سارا کمال تو شریف-ذرداری کے آپسی پیچ اپ کا ہے، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اگلی باری نون کو ملے گی۔
اور شائد اسمیں بہت سی ایسی چھوٹی پارٹیاں بھی میدان میں آئیں گی جنکا اسوقت کوئی عمل دخل نہیں ہے ایوان میں، جیسا کہ خان بھائی۔
اور اگلی دفعہ بھی مخلوط حکومت ہی بنے گی، بس سیارہ پارٹیاں بدل جائیں گی۔...