تو کیسی گفتگو ہوتی ہے اس خفیہ عدالت میں؟
یہی کہتے ہوں گے کہ:
یہ آج نوید نے کونسا نیا پنگا چھیڑ لیا ہے ۔۔۔ :rollingonthefloor:
اور درویش بھائی نے کس معاملے میں ٹانگ اڑا لی ہے۔۔۔ :whistling:
اور ناعمہ آج پھر کدھر رہ گئیں، انھیں آ تو لینے دیں 200 پوانٹس کا جرمانہ ہوگا۔۔۔ :tongue:
وغیرہ وغیرہ...