نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  2. مہ جبین

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولاقوۃ الا باللہ العلی العظیم
  3. مہ جبین

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  4. مہ جبین

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
  5. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  6. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    میرے شوہر ایک نیم سرکاری ادارے میں جاب کرتے تھے پچھلے سال ریٹائرمنٹ لے لی اب اپنا کاروبار کرتے ہیں غمِ روزگار نے انٹر سے آگے پڑھنے کی اجازت نہ دی جس کا ان کو بہت افسوس ہے مزاجاً بہت شفیق ، حساس اور درد مند دل رکھنے والے ہیں اپنے اہلِ خانہ کا بہت خیال رکھنے والے اور بہت محبت کرنے والے ہیں زندگی...
  10. مہ جبین

    رضا پھر اٹھا ولولہء یادِ مغیلانِ عرب

    پھر اٹھا ولولہء یادِ مغیلانِ عرب پھر کھنچا دامنِ دل سوئے بیابانِ عرب باغِ فردوس کو جاتے ہیں ہزارانِ عرب ہائے صحرائے عرب ہائے بیابانِ عرب میٹھی باتیں تری دینِ عجم ایمانِ عرب نمکیں حسن ترا جانِ عجم شانِ عرب اب تو ہے گریہء خوں گوہرِ دامانِ عرب جسمیں دو لعل تھے زہرا کے وہ تھی کانِ عرب دل وہی...
  11. مہ جبین

    رضا راہِ عرفاں سے جو ہم نادیدہ رو محرم نہیں

    انکل الف عین ! یہ پروجیکٹ تو کافی بڑا ہے ایسے عظیم المرتبت شاعر کا نعتیہ کلام ٹائپ کرکے کمپائل کرنا اور پھر ای میل کرنا ۔۔۔۔۔ ٹائپ تو میں کرلیتی ہوں لیکن باقی کا کام امین سے پوچھ کر کرنے کی کوشش کروں گی نیٹ کی دنیا میں آکر بہت کچھ سیکھا لیکن ابھی بھی لگتا ہے کہ کچھ نہیں سیکھا۔۔۔۔۔ میرے لئے دعا...
  12. مہ جبین

    ریاض مجید غزل ۔ بدل سکا نہ جدائی کے غم اُٹھا کر بھی ۔ ریاض مجید

    واہ بہت اچھی غزل ہے محمداحمد بھائی
  13. مہ جبین

    سودا غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟ . سودا

    بہت خوب غزل کا انتخاب ہے ، واہ شاملِ محفل کرنے کا شکریہ فرخ منظور بھائی
  14. مہ جبین

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    واقعی نایاب بھائی آپ تو بالکل ایک کھلی کتاب کی مانند ہیں ایسی کتاب جو اپنی آپ بیتی بغیر کسی لاگ لپٹ کے بیان کر رہی ہے اور قدم قدم پر دلچسپ اور انوکھے واقعات بنا کاٹ چھانٹ کے درج ہیں ، جو پڑھنے والے کو اپنے حصار میں رکھتے ہیں اور جہاں بہت بے ساختہ اور برملا اپنی بشری کمزوریوں کا کھلے دل سے...
  15. مہ جبین

    رضا رُخ دن ہے یا مہرِ سما، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

    رُخ دن ہے یا مہرِ سما ، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں شب زلف یا مشکِ ختا ، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں ممکن میں یہ قدرت کہاں واجب میں عبدیت کہاں حیراں ہوں یہ بھی ہے خطا ، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں حق یہ کہ ہیں عبدِ اِلٰہ، اور عالمِ امکاں کے شاہ برزخ ہیں وہ سرِّ خدا ، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں بلبل نے...
  16. مہ جبین

    رضا راہِ عرفاں سے جو ہم نادیدہ رو محرم نہیں

    راہِ عرفاں سے جو ہم نادیدہ رو محرم نہیں مصطفےٰ ہے مسندِ ارشاد پر کچھ غم نہیں ہوں مسلماں گرچہ ناقص ہی سہی اے کاملو ! ماہیت پانی کی آخریم سے نم میں کم نہیں غنچے ما اَوحیٰ کے جو چٹکے دَنیٰ کے باغ میں بلبلِ سدرہ تک اُنکی بُو سے بھی محرم نہیں اُس میں زم زم ہے کہ تھم تھم ، اس میں جم جم ہے کہ بیش...
  17. مہ جبین

    حزیں صدیقی انجمن انجمن ہیولے ہیں

    غزل کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
  18. مہ جبین

    حزیں صدیقی انجمن انجمن ہیولے ہیں

    انجمن انجمن ہیولے ہیں آئینے عکس کو ترستے ہیں کتنی کلیوں کے بے صدا نَوحے تتلیوں کے پروں پہ لکھے ہیں ہم نے کاغذ کا گھر بنایا تھا لے اُڑی جب ہوا تو سمجھے ہیں دل میں اک بوند بھی لہو کی نہیں تشنہء رنگ کتنے خاکے ہیں ایسی محبوس بھی نہیں خوشبو قَفَسِ رنگ میں جھروکے ہیں وقت اُن کا خیال...
  19. مہ جبین

    حزیں صدیقی ہوائے منزلِ مقصود لے اُڑی مجھ کو

    ہوائے منزلِ مقصود لے اُڑی مجھ کو پکارتا ہی رہا حسنِ گمرہی مجھ کو ابھی ہیں گنبدِ شب میں کہیں کہیں روزن کہیں کہیں نظر آتی ہے روشنی مجھ کو نگاہِ شوق کسی رخ سے مطمئن نہ ہوئی ہر ایک شے میں نظر آئی کچھ کمی مجھ کو میں اک چراغِ سرِ دشتِ نامرادی تھا ہوائے شہرِ تمنّا بجھا گئی مجھ کو حزیں صدیقی
Top