نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    امریکی مغوی اب ’پکا مسلمان

    بے چارہ۔ اپنے "مسلمان بھائیوں" کے ہاتھوں مارا جائے گا کہ داعش کا سب سے بڑا ہدف مسلمان ہی ہیں :(
  2. قیصرانی

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    اس صفحے پر امن کے نوبل انعام کے بارے دلچسپ حقائق موجود ہیں :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    ملالہ کا یہ ریکارڈ ہے کہ نوبل انعام پانے والے شاید دنیا کی سب سے کم عمر فرد ہے :)
  4. قیصرانی

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    معاف کرنا کسی سے بدلہ لینے کا موقع اور استطاعت رکھتے ہوئے بھی مستقل طور پر باز رہنے کا نام ہے۔ بھول جانا میرے نزدیک بہتر فعل ہے کہ معاف کرنے میں آپ فعل کو معاف کرتے ہیں، فاعل کو نہیں۔ وہ ہمیشہ آپ کے ذہن میں رہتا ہے۔ تاہم میری رائے یہ ہے :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ٹھیک ٹھاک۔ نوٹ تھری کے لئے مناسب ٹھکانے کی تلاش جاری ہے :)
  6. قیصرانی

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    ہمارے انڈین دوستوں کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ دھاگے کا عنوان اگر بدل دیا جائے تو شاید وسیع معنی ہو جائیں :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    بعد از مرگ نہیں ملتا اوبامہ کو اس کے پہلی بار صدر منتخب ہونے پر ملاتھا۔ پچھلا انعام کیمیائی ہتھیاروں کی تخفیف کی تنظیم کو، اس سے قبل یورپی یونین کو اور اس سے قبل تین خواتین کو ملا تھا جن میں سے ایک عرب بھی تھیں شاید :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر جنّاب؟ :)
  9. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ہربل میڈیسن کو ہومیوپیتھی کیسے بنا دیا؟ :) اگر یہ اصحاب مقامی تعلیم یافتہ تھے تو بتائیے۔ عموماً بادشاہان ایسے عقلاء کو دساور سے منگواتے تھے :) شہزادہ جہانگیر یا شاہی خاندان کو چھوڑ کر بتائیے کہ لوگوں نے کیا تعلیم پائی؟ ہمارا سارا فوکس اس بات پر ہے کہ مغل بادشاہوں کی ان تمام صلاحیتوں اور خوبیوں...
  10. قیصرانی

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    بولڈ کا تو علم نہیں کہ رومن میں کیسے ہوگی۔ فیض صاحب کا کلام یہاں دیکھ لیجئے
  11. قیصرانی

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    دوسری بار نوبل انعام پاکستان پہنچا ہے لیکن انعام یافتہ کو پاکستان آنے کی ہمت نہیں :(
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  13. قیصرانی

    غزل برائے اصلاح "وہ اپنے پاس بُلائے تو کوئی بات بنے"

    خوب۔ ایک بار جناب محترم محمد قمر نقوی صاحب کی اسی زمین میں ایک غزل دیکھی تھی شاید۔۔۔ پوری طرح کنفرم نہیں :(
  14. قیصرانی

    مبارکباد سید عاطف علی 2000

    میں فون سے کبھی کبھی ہی آیا ہوں :(
  15. قیصرانی

    مبارکباد سید عاطف علی 2000

    آسان سی بات ہے کہ دھاگے پڑھتے ہوئے ہر رکن کے مراسلے کی تعداد پر بھی ایک نظر ڈال دی جائے :)
Top