نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستان دھرتی ماں اورجیب کترا

    اچھا لکھا۔ لیکن ہم محض واہ واہ ہی کر سکتے ہیں، داد دے سکتے ہیں۔ اس سے بڑھ کر کچھ کرنا شاید ممکن نہیں یا شاید ہم کرنا نہیں چاہتے :(
  2. قیصرانی

    تبریز کے تاریخی بازار کی روزمرہ زندگی

    جی، اور یہ چیز بیرونی لبادے کے اندر چھپائی جاتی ہے :)
  3. قیصرانی

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    دوسروں کی غلطی سے جب اپنی جان خطرے میں پڑی تو بہت بار ایسا ہوا۔ تاہم سردیوں میں جب ابھی ونٹر ٹائرز نہیں لگے ہوتے اور بلیک آئس سڑک پر ہو تو بریک لگاتے وقت یہی کچھ ہوتا ہے :)
  4. قیصرانی

    تبریز کے تاریخی بازار کی روزمرہ زندگی

    جی، لیکن جیسا کہ کشمیری لوگ کانگڑی استعمال کرتے ہیں، اسی طرح ان بزرگوں کے سامنے جو دھاتی چیز رکھی ہے، یہ اسی طرح کی کوئی چیز ہے یا کیا؟ :)
  5. قیصرانی

    مینار پاکستان، بادشاہی مسجد لاہور کے اجتماع کےدلکش ہوائی مناظر!

    رپورٹ پر کلک کر کے آپ لکھ سکتے ہیں کہ غلط زمرہ ہے۔ اسی پر فوری کاروائی ہوسکتی ہے :)
  6. قیصرانی

    زبردست۔۔۔ :)

    زبردست۔۔۔ :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    میرا خیال ہے کہ سترہ سال عمر انتہائی ریکارڈ ہے نوبل امن انعام کی۔ شاید ہی یہ ریکارڈ کبھی ٹوٹ سکے :) پسِ نوشت: امن کے نوبل انعام کے جیتنے والوں کی اوسط عمر 61 سال بنتی ہے۔ اس سے متعلقہ لنک اوپر شیئر کر چکا ہوں :)
  8. قیصرانی

    امریکی مغوی اب ’پکا مسلمان

    شہادت موت تو نہیں :)
  9. قیصرانی

    مینار پاکستان، بادشاہی مسجد لاہور کے اجتماع کےدلکش ہوائی مناظر!

    دراصل غلط زمرہ ایک طرح سے ایڈمنسٹریشن کے تحت آ جاتا ہے جس کے لئے رپورٹ کا آپشن موجود ہے :(
  10. قیصرانی

    مینار پاکستان، بادشاہی مسجد لاہور کے اجتماع کےدلکش ہوائی مناظر!

    ناپسندیدگی کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ صاحبِ دھاگہ پہلے بھی ایسا کر چکے ہیں :)
  11. قیصرانی

    جانے نہ نظر پہچانے جگر یہ کون جو دل میں سمایا میرا انگ انگ مسکایا

    تا دمِ اوپر والی پوسٹ، میں اسے ایچک دانہ بیچک دانہ سنتا اور سمجھتا رہا تھا :(
  12. قیصرانی

    مینار پاکستان، بادشاہی مسجد لاہور کے اجتماع کےدلکش ہوائی مناظر!

    یہ سیاسی وڈیو ہے جسے آپ ایک بار پھر غلط زمرے میں پوسٹ فرما چکے ہیں :)
  13. قیصرانی

    تبریز کے تاریخی بازار کی روزمرہ زندگی

    حسبِ معمول، انتہائی شاندار :) یہ بزرگ جو چیز سینک رہے ہیں، اس پر کچھ روشنی ڈالئے :)
  14. قیصرانی

    مبارکباد کیلاش ستیارتھی بھی امن کے نوبل انعام 2014 سے سرفراز

    ملالہ یوسف زئی اور کیلاش ستیارتھی نے امن کا نوبل انعام برائے 2014 مشترکہ طور پر وصول کیا ہے۔ میری طرف سے انڈین دوستوں کو مبارکباد :)
Top