نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    میں نے درمیان میں یا لکھ دیا ہے، یعنی ایک ہی چیز کو لکھا گیا ہے :) یونیورسٹی یا جامعہ، ان میں سے کوئی ایک چیز ان کی بنائی ہوئی ہو؟
  2. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    دیکھ لیجئے۔ آپ نے اس انداز سے لکھا کہ جیسے یہی ہو :)
  3. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ہمیں تو مغلوں کی یادگاروں میں باغات، محلات، محلسرائیں، بارہ دریاں اور مقابر ہی ملتے ہیں۔ کوشش تو بہت کی ہے کہ کہیں سے لائبریریاں، ہسپتال، یونیورسٹیاں یا جامعات وغیرہ بھی مل جائیں، لیکن میری کم علمی مدد نہیں کر رہی :(
  4. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    البیرونی اور فیثاغورس کا مغل النسل ہونا، انتہائی معلوماتی
  5. قیصرانی

    تعارف آپ کی محفل میں

    اردو محفل پر خوش آمدید :)
  6. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    یہ بات بھی واضح کرتا چلوں کہ چاہے مغل ہوں یا انگریز، دونوں ہی بیرونی حملہ آور اور قابض تھے۔ یہ کہنا درست نہیں کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے مغل اچھے اور غیر مسلم ہونے کی وجہ سے انگریز برے تھے :) باقی مقابلہ کرنا چاہیں تو کر لیں کہ انگریزوں کی بنائی ہوئی کون کون سی عمارات اور سہولیات موجود ہیں اور...
  7. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    روشنی ڈالئے گا کہ کیسی باتیں ہیں جو ہم سے پوشیدہ ہیں مغل حکمرانوں کی :)
  8. قیصرانی

    THE WARS WITHIN

    اچھا آرٹیکل ہے لیکن حقائق پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی، یعنی کم حقائق لکھے گئے ہیں۔ اگر زیادہ ہوتے تو بہتر رہتا مختصر خلاصہ یہ ہے کہ پاکستانی مسلح افواج میں القائدہ اور دیگر شدت پسند کتنی حد تک گھس گئے ہیں اور اسی تناظر میں پی این ایس ذوالفقار پر حملے کا حوالہ اور اسی کا پسِ منظر ہے :)
  9. قیصرانی

    مبارکباد سید عاطف علی 2000

    سید عاطف علی نے اپنے 2000 مراسلے پورے کر لئے۔ مبارکباد :)
  10. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    میرا خیال ہے کہ یہی دھاگہ ہی لیٹسٹ ہے :)
  11. قیصرانی

    ن م راشد: اپنی آگ میں جل اٹھا پرندہ

    شکریہ :) میرا ارادہ حسن کوزہ گر سے شروع کرنے کا ہے۔ لیکن وہ بہت طویل ہو جاتی ہے۔ کچھ مشورہ دیجئے کہ کہاں سے ابتداء کروں؟ اگر کچھ سمجھ نہ آیا تو آپ سمجھانے کو تیار رہیئے گا :)
  12. قیصرانی

    مصوری!

    بالکل درست کہا۔ امکانات کی حد ہوتی ہی ہمارے تصور سے منسلک ہے :)
  13. قیصرانی

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    بہترین فوٹوگرافی اور بہترین مناظر :)
  14. قیصرانی

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    کیا یہ خواتین واقعی انہی جوتوں کے ساتھ یہاں تک پہنچی تھیں؟ :O
  15. قیصرانی

    ن م راشد: اپنی آگ میں جل اٹھا پرندہ

    ن م راشد صاحب کی شاعری بہت ہی کم پڑھی ہے کہ شاعری پڑھنے کو ویسے بھی دل نہیں چاہتا اور یہ تو پھر شاعری کی ایک نایاب طرز ہے۔ البتہ پڑھنے کا شوق کبھی کبھی پیدا ہو جاتا ہے، دیکھئے کب ہمت ہوتی ہے
  16. قیصرانی

    مصوری!

    بہترین۔ ایک طرح سے تھری ڈی تصاویر بھی بن گئیں :)
  17. قیصرانی

    کیا "مہنگے انتخابات" کی مدد سے "خوش عنوان" لوگ سامنے آ سکیں گے؟

    اس پر ایک واقعہ یاد آ رہا ہے: ایک بار کسی نے پوچھا کہ سگریٹ فروش کمپنیاں اتنا زیادہ سرمایہ اشتہار بازی پر کیوں لگاتی ہیں؟ ایک صاحبِ عقل نے جواب دیا کہ اگر آپ نے کوئی ایسی چیز بیچنی ہو جو عقل اور صحت کے خلاف ہو، کینسر اور متعدد دیگر بیماریاں پیدا کرتی ہو، بد مزہ اور بد بودار بھی ہو اور اس میں...
  18. قیصرانی

    مالی کے شہر 'تمبکتو' پر ایک اجمالی نگاہ

    جینیاتی اثر ہے غالباً
  19. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    شاعروں سے اللہ عید بچا ہی لیا کرتا ہے :)
  20. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    اس لنک پر کلک کیجئے۔ اوپر بائیں جانب ایک جگہ لکھا ہوگا "نئی لڑی ارسال کریں" اس پر کلک کر کے نئے صفحے پر اپنا تعارف لکھ کر "جواب ارسال کریں" پر کلک کر دیجئے
Top