اس بارے تو سید بادشاہ آپ بہت بہتر بتا سکتے ہیں۔ مختصراً تو اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ جب سورج اور چاند کے درمیان زمین آ جائے اور سورج کی روشنی چاند تک نہ پہنچ سکے تو اسے چاند گرہن کہتے ہیں۔ اگر زمین کا سایہ پورے چاند کو ڈھک لے تو مکمل چاند گرہن، اگر جزوی طور پر ڈھکے تو جزوی چاند گرہن کہلاتا ہے۔...