نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    یہ تو آسان سا جواب ہے۔ جہاں تک مجھے یاد ہے دوسرے دو پلیٹس چھپا دی گئیں تھیں۔ لیکن صحیح یاد نہیں۔ اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو بدتمیز ہے نا دماغ چلانے کے لیے۔ ہمارے دماغ کو تو ایسے کاموں کے لیے فرصت ہی نہیں ملتی۔:p
  2. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ہمارا مقصد۔۔۔؟؟ سارا، میں کہنا تو نہیں چاہ رہی تھی۔ لیکن ایک بات بتاؤ کہ کیا تمھیں سو فیصد یقین ہے کہ تمھیں جو علم ہے وہ سو فیصد درست ہے؟ اور تم اس کو آگے پہنچا رہی ہو؟ میں بالکل یہ نہیں کہہ رہی کہ میرا فرقہ درست ہے۔
  3. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    آپ نے فدیہ کے بارے میں ایسا ہی کچھ کہا کہ اگر اس کی اجازت ہے تو ہم زندگی میں ہی پیسے جمع کر لیں گے اور مرنے کے بعد دے دئیے جائیں گے۔؟ اور اب یہ کہ نماز اب نہیں پڑھتے تو پھر کبھی پڑھ لیں گے۔ تو پیاری بنتِ حوا یہ سوال یا سوچ ایک عقل والے کے ذہن میں کبھی نہیں آ سکتی۔ نماز وقت پر پڑھنا فرض ہے۔...
  4. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    سوری لی۔ٹ دیکھا۔:( اب کل انشاءاللہ۔
  5. ماوراء

    آپ کا کیمرہ

    ساجد، اگر دیکھا جائے تو میرے لیے یہ کچھ سستا ہے۔ کیسے۔۔؟ کیونکہ ہماری طرف اسکی قیمت 6000 NOK ہے۔ جو 60،000 روپے بنتی ہے۔ اور میرے ذہن میں اتنے ہی تھی۔ لیکن یہ اچھا ہوا کہ پاکستان میں کچھ کم ہی ہے۔ میری وش لسٹ خامخواہ ہی لمبی ہوتی جاتی ہے۔ موبائل ابھی پچھلے سال لیا تھا۔ اب ویڈیو کیمرے کی باری...
  6. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    شاید کوئی رہ گیا ہو۔ نشاندہی کرنے پر شامل ہو جائے گا۔ شمشاد قیصرانی شگفتہ ماوراء مہوش محب علوی اعجاز اختر تفسیر جاویداقبال سارہ خان شاکرالقادری قسیم حیدر وہاب اعجاز خان ظفری دوست F@rzana حجاب الف نظامی محمد وارث فاتح فاروق سرور خان فرحت کیانی umeedaurmohabbat شعیب...
  7. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    سکول میں ایک بار پارٹی کے دوران ٹیچرز کے ساتھ یہ کھیل کھیلا گیا تھا۔ اب مجھے بالکل بھی یاد نہیں آ رہا کہ ایک ٹیچر نے کیسے بوجھا تھا۔ اور دماغ تو ویسے بھی کام نہیں کر رہا۔
  8. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ہاہاہا۔ میرا خیال ہے دوسری بار غلطی نہیں کرنی چاہیے۔ شکر ہے انگلش ہی بولی ہے زیادہ۔ اردو میں کہتی ہے۔ " میں نے مشرف کو ایک خط لکھی ہے" میری اردو ٹھیک ہو سکتی ہے تو اس کی اردو آج تک پتہ نہیں کیوں نہیں ٹھیک ہوئی۔:confused:
  9. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کوئی مسلمان کسی عورت اور معصوم لوگوں پر حملہ نہیں کر سکتا۔ بے نظیر نے کہا کہ یہ حملہ ایک خود کش اور قاتلانہ حملہ تھا۔ اور ہم اندھیرے میں سفر کر رہے تھے اس لیے حملہ آور کو نہیں دیکھ سکے۔ بے نظیر نے اس بات کی نشاندہی کی کہ شارع فیصل پر سورج غروب ہوتے ہی اسٹریٹ...
  10. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    کانفرنس کے دوران اذان۔ اذان سن کر تو پاکستان کی یاد آ گئی۔:(
  11. ماوراء

    گندے چوہے - ناظم کو ویلکم

    اس میں کوئی شک نہیں کہ اس سانحہ کا سب کو بہت دکھ ہے۔ لیکن اس بات سے بھی کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ اصل لیڈر بے نظیر ہی ہے۔ اور سندھیوں نے تو حق ہی ادا کر دیا۔ ابھی تو دشمنوں نے جلسہ نہیں ہونے دیا۔ جلسہ ہوتا تو سب دیکھتے کہ کتنی دنیا وہاں موجود ہوتی۔ منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی دشمن نے دھماکے کر...
  12. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    اللہ کا شکر آج میچ نہیں ہے۔ اور کل بھی 4 بجے ختم ہو گیا تھا۔
  13. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    نہیں، آپ کی بات کی تو حمایت کر رہی تھی۔ کہ آپ نے درست کہا تھا۔ وہی میں نے کہا کہ لیڈرز کو کچھ ہو یا نہ ہو عوام ماری جاتی ہے۔
  14. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    انکل مشرف نے بے نظیر کو فون کر کے دھماکوں کی شدید مذمت کے ساتھ ان کی خیریت بھی معلوم کی۔ صدر مشرف نے ہدایات دی ہیں کہ "48 گھنٹوں کے اندر مکمل رپورٹ پیش کی جائے۔"
  15. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر بھٹو کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس جاری۔۔۔۔۔۔۔۔!
  16. ماوراء

    دعوت نامہ ڈیزائن کیجئے !

    اچھا گڈ۔ لیکن اب کی بار وہ نہیں۔ کچھ نیا ڈھونڈتے ہیں۔
  17. ماوراء

    دعوت نامہ ڈیزائن کیجئے !

    اچھا۔ پھر میں ڈھونڈتی ہوں کچھ۔ اگر کوئی اور بھی کرنا چاہے تو شوق سے۔ فوٹو شاپ کا کام جس کو آتا ہے وہ تو آسانی سے کر سکتا ہے۔
  18. ماوراء

    دعوت نامہ ڈیزائن کیجئے !

    کیا باقاعدہ ڈئزائن کرنا ہو گا؟؟:shock: اس کے لیے تو وقت لگے گا۔ علی پور کا ایلی کے جشن پر میں نے ایسا کیا تھا کہ درمیان میں انوٹیشن تحریر لکھ کر ارد گرد پھول لگا دئیے تھے۔:grin:
  19. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    بہت شکریہ سارا۔ لیکن میں کوشش کروں گی کہ خود ہی لے سکوں۔ ویسے نماز پر میرے پاس ایک مکمل کتاب موجود ہے۔
Top