نتائج تلاش

  1. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بی بی سی: بم دھماکے: ویڈیو
  2. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    139 جاں بحق اور 550 زخمی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے تین روزہ سوگ منانے کے اعلان کے بعد کراچی میں ٹریفک معمول سے بہت کم اور اہم بازار بند۔
  3. ماوراء

    اپنے پسندیدہ رنگ سے اپنی شخصیت کو پہچانیں!

    ہرا رنگ ہی پتہ نہیں کیوں پسند ہے۔
  4. ماوراء

    آپ کا کیمرہ

    زبردست۔ میں انتظار کر رہی ہوں۔ میرے پاس کچھ پیسے آئیں تو لوں۔ کیمرہ تو واقعی اس کا زبردست ہے۔ پاکستانی بھیا، پاکستان میں اس کی کیا قیمت ہے؟
  5. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    شکریہ پاکستانی بھیا۔ بحیرہ عرب میں تو نہیں کچھ ایسا نہ ہو سکا۔ لیکن ایسی بدعائیں زمین پر لگ گئیں۔ اور بھٹو کو تو کچھ ہوا نہیں، بے چاری غریب عوام ماری گئی۔ اے آر وائے والوں کا کیمرہ مین گیا۔ جیو کے مطابق: 138 افراد جاں بحق 540 زخمی جناح اسپتال میں 44 لاشیں اور 125 زخمی لائے گئے، سول...
  6. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    خرم بھائی، ایسی تاریخی موقعوں کو بھی نہ دیکھوں؟ جاگی تو نواز شریف کی بار بھی تھی، وہ اس لیے کہ اس کو گرفتار ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتی تھی۔ اور بے نظیر کا پنکھا نہیں تو پنکھی سمجھ لیں۔ :p
  7. ماوراء

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    شگفتہ، مجھے آپ کے رویے سے بھی لگ رہا تھا کہ شاید آپ نے برا منا لیا۔ اس لیے معذرت کی۔:( ہجو شوق سے لکھیے، کم از کم میں برا نہیں مناؤں گی۔
  8. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ساجد، مجھے غصہ آ رہا ہے اب۔ کیونکہ میں کل رات سے جاگی ہوئی ہوں۔ اور یہ قافلہ ہے کہ آگے بڑھنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ اور اب میں اپنا غصہ محفل پر نکال رہی ہوں۔اور ہاں، امی بھی میرے ساتھ ہی ہیں۔ :p
  9. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    اگر قافلہ اسی رفتار سے بڑھتا رہا تو ممکن ہے بے نظیر صبح سات، آٹھ بجے تک بلاول ہاؤس پہنچیں۔
  10. ماوراء

    ون ڈے سیریز

    چلو، شکر ہے یہ تو ہارے۔ :)
  11. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بلاول ہاؤس کے ارد گرد سخت سیکورٹی کے انتظامات۔ آتش بازی جاری ہے۔ بہت بڑی تعداد میں وہاں کارکن موجود ہیں۔
  12. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    جی پاکستانی بھیا۔ اب بس قافلہ پہنچے تو بات بنے۔ اسے تو لگتا ہے پہنچنے میں ہی دیر لگے گی۔ باجو کی طرف تو جیو آتا ہے۔ جو خبروں میں بہترین ہے ، امید ہے باجو بھی کچھ نئی خبریں دیتی رہیں گی۔ میں بھی بے نظیر کے ساتھ ٹرک میں سوار ہوتی اگر یہ اے آر وائے (ڈیجیٹل) والے میچ نہ لگاتے۔ انھیں پتہ نہیں کیا...
  13. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    اس کے بغیر ہی کام چلے گا۔ ہاہاہا۔ شمشاد بھائی۔ آپ بھی نہ۔۔ میری کوئی فکر نہیں۔ اور جن کا وجود ہی نہیں، ان کی فکر کھائے جا رہی ہے آپ کو۔ ایک جملہ کچھ نے لکھا ہے جو تم نے بھی۔۔ کہ ڈیزرو کرتی ہوں اور میں ہی اس عہدے کے لیے بہتر تھی۔ اس کی میں تردید کرتی ہوں۔ اور بھی بہت سے ہو سکتے ہیں۔
  14. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    شگفتہ، یہی ہو رہا ہے، بیچ میں ایک، دو گھنٹہ سو لیا۔ اور بس۔ اچھا، تو اگر بائیس کو ہو تو کیا سب کچھ مکمل ہے؟ میرا مطلب ہے خطبے وغیرہ؟:p اچھا، اس میں کیٹلاگ کو بھی شامل کر لیتے ہیں۔ میں نے ایک چھوٹا سا ٹیبل بنایا ہے جو کہ مجھ سے بہت دیر میں بنا۔ ایک بار بن گیا ہے امید ہے اگلا جلدی بن جائے...
  15. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    بے نظیر بھٹو کو قائد مزار تک لانے کے لیے ٹرک روانہ۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ ٹرک پر پارٹی رہنما امین فہیم، قائم علی شاہ، رحیم داد خان، رضا ربانی، شیری رحمن، نثار کھوڑو، یوسف رضا گیلانی اور چند اہم رہنما موجود ہیں۔ بے نظیر بہت خوش دکھائی دے رہی ہیں۔
  16. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    شکریہ پاکستانی بھیا، ہمارے ٹی وی والوں عین وقت پر کرکٹ میچ یاد آ گیا ہے۔ لیکن شکر ہے بی بی سی اور سی این این والے مسلسل دکھا رہے ہیں۔ ۔۔۔۔ آٹھ سال بعد وطن واپسی پر بے نظیر کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ بے نظیر بہت خوش اور جذباتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اپنی سر زمین پر قدم رکھتے ہی وہ زار و قطار...
  17. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    ارے یہاں کیا ہو رہا ہے؟ میرے بال نہ دھوپ سے اور نہ ہی نزلے سے سفید ہو رہے ہیں۔ بقول امی کہ یہ تیل کی مالش نہ کرنے اور زیادہ ڈائی کرنے سے ہو رہے ہیں۔اس لیے آپ لوگ بے فکر رہیں۔
  18. ماوراء

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    یہ تھریڈ میں نے آج دیکھا۔ فاتح، شگفتہ کے انٹرویو میں جو تاریخ تھی، ہم نے اسی ڈیٹ کے مطابق سالگرہ منائی تھی۔ جو تھریڈ ابھی بھی ایکٹو ہے۔ لیکن مجھے باجو نے ہی بتایا تھا کہ انھوں نے شگفتہ کو کال کی ہے اور انھوں نے خود بتایا ہے کہ آج ان کی اصل سالگرہ ہے۔ باجو نے مجھے تھریڈ کھولنے کو کہا۔ تو میرے...
  19. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    چلو، کوئی نہیں مسئلہ، ایک نہ ایک دن تو پہنچنا ہی تھا اس عمر میں بھی۔ واقعی یاد آیا، میرے بال بھی سفید ہو رہے ہیں۔ :(
  20. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    میں یہ بحث کرنا تو نہیں چاہ رہی، کیونکہ مجھے معلوم ہے یہ کہیں کی کہیں نکل جانی ہے۔ میرا مقصد صرف جاننا تھا۔بحث کرنا یا اپنی بات منوانا نہیں۔ faqintel، اتنے افسوس سے کہنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ بات میں نے خود گھڑی ہے۔ تو غلط ہے۔تو پھر آپ کی بات پر یقین کروں یا جہاں سے...
Top