نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    جوش خالی بوتل - جوش ملیح آبادی

    بہت خوب اشتراک! ہمیں یہ پڑھ کر جوش صاحب کا ایک واقعہ یاد آگیا: خود کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ ایک کوچے سے عبور کر رہا تھا۔ وہاں چادر لگائے کچھ مسلمانوں کو جھوم جھوم کر نعت خوانی کرتے دیکھا تو شریک ہو لیا۔ کچھ دیر بعد قہقہہ مارتے باہر نکل آیا۔ احباب نے وجہ پوچھی تو بتلایا: میں نے ایک نظم شراب کی...
  2. مہدی نقوی حجاز

    جوش کسان - جوش ملیح آبادی

    واہ! اتفاق سے میں نے ایک ہفتے پہلے ہی نکال کر پڑھی تھی (فال نکالنے کے انداز میں)
  3. مہدی نقوی حجاز

    مزید ایک غزل! "لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی"

    حضرت بہت سے مزمل کے سوالات کے پاسخ میں اوپر درج کر چکا ہوں! آپ وہاں مراسلے میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ در ضمن میں نے اصلاح شدہ غزل دوبارہ ارسال کی ہے۔ ایک نظر اسے بھی دیکھ لیجے!
  4. مہدی نقوی حجاز

    مزید ایک غزل! "لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی"

    تعغیر یافتہ غزل! لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی آؤ پھر سیر کریں اس کے شبستانوں کی "گٹھڑیاں سر پہ اٹھائے ہوئے ایمانوں کی" اک جماعت نظر آتی ہے مسلمانوں کی انکی چوکھٹ پہ گئے، بات سنی، لوٹ آئے دوش پر لاش اٹھائے ہوئے ارمانوں کی لوگ رہتے ہیں وہاں خوگر و الماس پرست آؤ بستی میں چلے چلتے ہیں...
  5. مہدی نقوی حجاز

    فلسفیانہ مقالہ: پھر مسلمانوں کے زوال کا آغاز ہوا!

    تعریفی کلمات کا بے حد ممنون ہوں! یقینا حالی ایک پہنچے ہوئے مسلم شناس تھے!
  6. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح زرتشت مخاطب ہوا!

    جی با کمال تاسف! ہم کوشش کر رہے ہیں۔۔ خدا ثابت قدم رکھے بس۔۔ اس کے علاوہ یہاں احباب و اساتذہ ہیں۔ وہ زبان و بیان کی غلطیوں میں ضرور سدھار لے آئیں گے!
  7. مہدی نقوی حجاز

    مزید ایک غزل! "لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی"

    جی نفل کی فا تو مسکون ہی ہے لیکن خطر کس طرح کا میں سمجھا نہیں!
  8. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح زرتشت مخاطب ہوا!

    مجھے خود انتہائی افسوس ہوا اربابِ اردو پر کہ نےچے جیسے مشہور و واردِ کار فلسفی کا حتیٰ ایک مقالہ اپنی زبان میں موجود نہیں! اس خاطر میں نے ٹھان رکھی ہے کہ کم از کم یہ ایک کتاب تو ہاتھ سے گزر ہی جائے جیسی تیسی۔۔ گرچہ اردو میں ہماری وہ کمال نہیں۔۔ لیکن پوچ ہونے سے تو بہتر ہی ہے!
  9. مہدی نقوی حجاز

    مزید ایک غزل! "لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی"

    عزیزم! نوافل پڑھنے والے کو نفل خوان تو کہہ سکتے ہیں۔۔ اور یہ دوسرا کونسا "نفلِ" ہے مجھے سمجھ نہ آیا! ہیزم اس لکڑی کو کہا جاتا ہے جو آگ لگانے میں مفید رہتی ہے۔۔۔ (اکثر سوکھی ہوئی پتلی شاخیں) تھپّی تو عمودی طور پر کھڑی ایک دستہ بندی کے طور پر تعریف ہو سکتی ہے! تعریف کا بہت شکریہ!
  10. مہدی نقوی حجاز

    مزید ایک غزل! "لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی"

    جناب مقطع کا خیال کچھ اس ڈھنگ سے ہے کہ: مہدی اگر آگ لگانے کے لیے لگڑیاں کم پڑ رہی ہیں تو پریشان نہ ہو! یہ دیکھ کتنے شاعری کے دیوان یہاں پڑے ہوئے ہیں۔ انہیں ہی آگ میں جھونک دو÷! تعریف کا شکریہ!
  11. مہدی نقوی حجاز

    اس طرح زرتشت مخاطب ہوا!

    شرمندہ نہ کیجے جناب! آپ کی مہربانی ہے!
  12. مہدی نقوی حجاز

    مزید ایک غزل! "لوگ کہتے ہیں یہ بستی ہے مسلمانوں کی"

    جناب سقم کس طرح کا ہے کی تو نشاندہی فرما دیجے؟
Top