سال پہلے اردو محفل کے بارے ایک تعریفی غزل لکھنا شروع کی تھی:
کھلے گی کس پہ تری عزّ و شان اے محفل
بہت ہی سفت ہے تیری گٹھان اے محفل
لیکن یہ کہہ کر قلم توڑنا پڑا:۔
نہ کر حجازؔ نہ کر، تھک گیا رقیم مگر،
رقم ہوئی نہ تری داستان اے محفل
اور پھر کچھ لکھا نہ گیا!