نتائج تلاش

  1. F@rzana

    بوچھی کا پیغام

    کیا مزیدار بات لکھی ہے شگفتہ
  2. F@rzana

    بوچھی کا پیغام

    ہائے شازی، سچ مچ لگتا ہے کہ آپ نے نیا جنم لیا ہے اور غوں غاں کر رہی ہیں " جیسا کہ شمشاد بھائی نے کسی دھاگے پر لکھا تھا" پلیز نبیل یا زیک جلدی سے بوچھی کی مشکل حل کیجئے کیونہ وہ بھی "ماہی بے آب" بنی ہوئی ہے۔ مجھے حمزہ کا استعمال بھی بتا دیجئے پلیز۔
  3. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    السلام و علیکم اہل محفل ایک بات کا خصوصی تذکرہ کرنا چاہوں گی کہ جب اپنی آمد کی اطلاع والے دھاگے پڑھنے شروع کیئے، اسی وقت سے میرے دل میں یہ خیال آتا تھا کہ سلام کوئی نہیں کرتا بس آنے والا کون یا اگلے آنے والے کا نام یا ایسا ہی کوئی جملہ لکھ کر اپنی آمد کا اعلان کردیتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری عادت...
  4. F@rzana

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

    شگفتہ سی شگفتہ "کیپ اٹ اپ" دھوکہ مت دے جانا
  5. F@rzana

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

    زبردست فیصلہ شمشاد بھائی آپ کی اس صلاحیت کا اعتراف نہ کرنا نا انصافی ہوگی، امن نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا اس لیئے یہ اس کا حق بنتا ہے۔
  6. F@rzana

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    باسم واہ باسم کیا بات ہے، تصویر کی مناسبت سے بیحد خوبصورت شعر ڈھونڈا ہے، شکریہ البتہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے بجائے ہیرے موتی کی مالا بناتے تو اچھا ۔
  7. F@rzana

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    ماورا اس زبردست سنگ میل پر تہہ دل سے مبارکباد قبول کیجئے، محفل میں آپ کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں، ویل ڈن (مجھ سے شمشاد بھائی کے آنے کا انتظار نہیں ہوتا
  8. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    ارے، سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں میں تو مزاق کرہی ہوں، بس کہا نا کہ محفل کی قسمت زوروں پر ہے، اور باجو کی تو بات کیا ، یار باجو کہاں ہو، مس کر رہی ہوں، وہ بچاری ہمیشہ میرے ییغامات اپ سب تک اور مجھ تک پہنچاتی ہیں سو سویٹ۔
  9. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اب اس بات کا کیا مطلب سمجھوں، یعنی کہ میں کھول دوں یا مجھے اجازت نہیں یہ کام صرف شمشاد بھائی ہی کریں گے؟؟؟ بہر الحال پہلے مبارکباد قبول کر لیں (فیصلہ جو بھی ہو
  10. F@rzana

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جی، مجھے آپ ہی سے امید تھی کہ "سہیلیوں" کو نوٹ کریں گے۔۔۔۔ہاہاہا ویسے ہمارا " بے بی ہاتھی" کہاں مصروف ہے؟ بچارے سچ مچ سہیلی جیسے ہی معصوم ہیں، دیکھی نہیں ان کی شروع شروع کی حیرانیاں۔
  11. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    ماورا چندا، میں فارغ قطعی نہیں ہوں، کیا مطلب " نہ آؤں"؟؟؟ یار نہیں آتی تو بھی سب ناراض، اور آ جاؤں تب بھی۔۔۔۔۔۔ اب کیا کروں بابا، بس سمجھ لو محفل والوں کی قسمت زوروں پر ہے، باجو کی کمی کو پورا کر رہی ہوں اب وہ آگئی ہیں تو میں غائب۔
  12. F@rzana

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    تفسیر بھیا اچھا ہوا آپ ننھی منی کے بہانے نظر تو آئے، آپ کے دانشکدہ میں کئی بار لاگ کرنے کی کوشش کی، مگر نہیں ہورہا؟
  13. F@rzana

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    نبیل، مجہے علم ھے کھ آپ کو اپگریڈ کے سلسلے میں کافی کام کرنا پڑرھا ھے لیکن پھر بھی وقت ملے تو اس جانب بھی توجھ دیجئے کھ ہر صفحے کے آغاز میں اور اختتام پر جو محفل کے دوسرے زمروں پر جانے کا آپشن ہوتا ہے اسے بھی پلیز دوبارہ کردیں، کیونکہ اس وقت یہ آپشن صرف آغاز پر لکھا ہوا نظر آرہا ہے اور پھر سے...
  14. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    گڈو میں ان کی ھمت بندھاؤں؟ یار وہ تو خود میری ہمت بندھاتی ہے، باجو تو شیر ہے بلکہ شیرنی ہے ہماری۔
  15. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اپگریڈ مبارک السلام و علیکم شکر ہے کہ محفل دوبارہ زندہ ہوگئی، گو کہ بیہوشی کا وقفہ تشویشناک تھا، آج کل میں جو باقاعدگی سے آرہی ہوں۔۔۔ہی ہی ہی۔
  16. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وہ کس طرح جیہ؟؟؟
  17. F@rzana

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں باجو کو بہت مس کر رہی ہوں میں قیصرانی کو بہت مس کر رہی ہوں باقی سہیلیاں تو ب باری باری آ ہی رہی ہیں اس لیئے ان کا نام نہیں لکھا کیونکہ جس جس ملک میں جو ہے وہ اپنے اپنے وقت پر حاضری لگا ہی رہا ہے۔۔۔۔۔۔ :wink: اس سے پیشتر کہ میں غائب ہوجاؤں، باجوووووو جلدی سے کمپیوٹر کو ٹھیک کروائیں اور...
  18. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میں تو آج کل بار بار آرہی ہوں، سب کے شکوے جو بڑھ گئے تھے، مجھے اجنبی ہی بنادیا، ویسے میں باجو کی بہت کمی محسوس کر رہی ہوں، کب ٹھیک ہوگا آپ کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باجو؟؟
Top