بہت شکریہ شمشاد بھائی، ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
جانے کس کو۔۔۔۔۔۔۔ کیا۔۔۔ شب دیجور میں سوجھی ۔۔۔۔۔اور نجانے کس کو۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔بڑی دور کی سوجھی :)
میر ہو غالب ہو یا جالب گیت تمہارے گاتے ہیں
سب کے شعروں میں تم اپنی سندر چھب دکھلاتی ہو
ڈاکٹر عباس آپ کو محفل پر سالگرہ کی تہہ دل سے مبارک باد قبول ہو۔
آپ یہاں کے ایک بہت اچھے رکن ہیں اور آپ کی شرکت باعث مسرت ہے،نجانے کیوں کسی نے یہ دھاگہ نہیں کھولا اور آپ کو شاکی ہونے کا موقعہ دیا، معذرت۔
توجہ کے لیئے بہت شکریہ عمار ضیاء خان
یہ والی "ء" تو لکھی جارہی ہے لیکن وہ جو الفاظ کے اوپر لکھتے ہیں وہ نہیں ہورہا مندرجہ ذیل لفظ میں جس طرح اس کا استعمال ہونا چاہیئے وہ نہیں ہورہا۔۔۔۔:
" ماہی بے آب"
لاجواب امن
لگ رہا تھا کہ خواتین یا پاکیزہ ڈائجسٹ کی کوئی رومانٹک سی شام پڑھ رہے ہیں، جس انداز سے نقشہ کھینچا اور سب کو ڈریس اپ کیا ۔۔۔۔واہ واہ
خوب ۔۔۔۔لکھتی اور لہکتی رہیں
میرے سمائیلی بالکل کام نہیں کر رہے
سب کے تبصروں سے آپ کو اندازہ ہورہا ہوگا کہ سبھی لطف اندوز ہورہے ہیں لہذا آئندہ...
پروردگار سے آپ کی دوست کے والد صاحب کے لیئے دعائے صحتیابی کی درخواست ہے، ماشاءاللہ تمام محفل کی دعائیں ان کے نام جا رہی ہیں امید ہے جلد ہی صحت کامل پائیں گے۔۔۔آمین