نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بہت خوب۔سبق آموز۔
  2. یاسر شاہ

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    :D:LOL: ایسے لوگ دنیا میں کامیاب ہیں۔
  3. یاسر شاہ

    ہونٹوں پہ تبسم ہے آنکھوں میں نمی ہے

    واقعی ایک یہ رخ بھی ہو سکتا ہے شعر فہمی کا کہ غنی ذات بہت کچھ نواز سکتی ہے گو فورا اس طرف خیال نہیں جاتا ۔ باقی آپ کا یہ کہنا :"اصل کمالات جو بقول شاعر اللہ نے اسے بخش رکھے ہیں" ایسا شعر میں کہاں ہے؟ میں چاہوں گا کہ ریحان بھائی کچھ روشنی ڈالیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
  4. یاسر شاہ

    ہونٹوں پہ تبسم ہے آنکھوں میں نمی ہے

    السلام علیکم تکنیکی اعتبار سے ایک مصرع کچھ کمزور لگا باقی غزل درست ہے : ہر شے میں تفاوت ہے ہر دل میں کجی ہے یہاں "تفاوت" کی جگہ کوئی "ملاوٹ" جیسا لفظ سوچیں ۔تفاوت جچتا نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں ہنستے ہو اے دیدہ ورو حال پہ میرے تم کو نہیں معلوم کہ اللہ غنی ہے اصلاح سخن سے ہٹ کر ایک بات کرتا ہوں...
  5. یاسر شاہ

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    بس کبھی کبھی بڑی شرارتیں سوجھتی ہیں بہت سی تو صحبت_ناجنس کے سبب دبا دیتا ہوں کچھ پیش کر دیتا ہوں۔جزاک اللہ خیر آپ کی حوصلہ افزائی پر۔
  6. یاسر شاہ

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہم (اپنے یا اور کسی کے تو ہیں نہیں) اللہ جل شانہ کے ہیں اور انھی کے پاس لوٹ کے جانا ہے۔ پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین پر صبر کی مشقت کو آسان فرما دے ۔آمین
  7. یاسر شاہ

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    اللہ جل شانہ سے دعا ہے کہ اپنے خاص فضل کرم اور رحم کا معاملہ فرماتے ہوئے انھیں مکمل صحت یاب فرمائے۔آمین
  8. یاسر شاہ

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    آپ فرض تو کیجیے صورت واقعہ کو کہ آپ اپنی بیگم کے پاس سفید پینٹ سفید شرٹ اور سفید بوٹ پہنے ہوئے جائیں اور یہ شعر پڑھیں: تو مری مادھوری ڈکشت میں بھی تیرا متھن ہوں کیسی ہنسی آتی ہے، ہے نا؟:D
  9. یاسر شاہ

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    مجھے بھی کچھ کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔:)
  10. یاسر شاہ

    پیری میں یوں ہوتا ہے جوانی کا تصور غزل نمبر 85 شاعر امین شارؔق

    امین شارق بھائی آپ کی غزل میں وزن کے مسائل بہت ہیں۔صرف مطلع بحر و وزن میں ہے باقی سب اشعار بحر سے خارج ہیں۔
  11. یاسر شاہ

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    :D جزاک اللہ خیر
  12. یاسر شاہ

    نظم برائے اصلاح

    دل و جان سے دعا ہے کہ آپ کو اللہ جل شانہ جلد از جلد مکمل شفایاب کرے آمین۔میں ان شاء اللہ حاضر ہوں اصلاح سخن کے کام میں معاونت کے لیے۔
  13. یاسر شاہ

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    جزاک اللہ اعجاز صاحب آپ کی حوصلہ افزائی کا ،ممنون ہوں ۔متھن کا درست تلفظ تو مجھے معلوم ہی نہ تھا۔ شعر نکال ہی دیتا ہوں،ویسے اس شعر پہ مجھےبھی ہنسی آتی ہے۔:)
  14. یاسر شاہ

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    مطلب آپ سمجھ گئیں کہ مراد کون سے جنرل صاحب ہیں۔
  15. یاسر شاہ

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    شکریہ سیما جی۔جزاک اللہ شاعر کی "میں" سے بھی مراد کوئی اور ہوتا ہے۔:)
  16. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    ایک بزرگوں سے سنا ہوا شعر: سن لے اے دوست جب ایام بھلے آتے ہیں گھات ملنے کی وہ خود آپ ہی بتلاتے ہیں شاعر نا معلوم
  17. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    اگر ہیں آپ صادق اپنے اقرار_محبت میں طلب خود کر لیے جائیں گے دربار_ محبت میں مولانا محمد احمد پرتابگڑھی
  18. یاسر شاہ

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    آپ کو پسند آئی گویا محنت وصول ہو گئی۔:) ٹائپو درست کر لی۔جزاک اللہ خیر۔
  19. یاسر شاہ

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    اب ہی ہے۔مطلب جوانی میں تو بڈھے تھے اب پچپن برس میں بچپن ہے۔ جزاک اللہ خیر روفی بھائی:)
Top