نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    ان شاء اللہ۔ضرور۔ ان شاء اللہ آپ کی دعا چاہیے۔
  2. یاسر شاہ

    برائے اصلاح " ڈھونڈیں بھی تو اس شخص سا اب کوئی کہاں ہے "

    شکریہ محترمی۔متفق ہوں آپ سے۔
  3. یاسر شاہ

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    مجھے تو وزن یہ لگ رہا ہے: مستفعلن مفاعلن مستفعلن مفاعلن یوں مصرع میں کوئی نقص بھی نہیں رہتا۔
  4. یاسر شاہ

    برائے اصلاح " ڈھونڈیں بھی تو اس شخص سا اب کوئی کہاں ہے "

    السلام علیکم ریحان بھائی۔ہائو آر یو؟ ڈھونڈیں بھی تو اس شخص سا اب کوئی کہاں ہے جو خواب کی صورت مری آنکھوں میں نہاں ہے واہ ۔ پھر ہونے لگی قلب پہ انوار کی بارش پھر مائلِ گفتار وہی غنچہ دہاں ہے خوب ۔ "دہاں" واحد کے لیے بھی مستعمل ہے جیسے مصحفی نے کہا: پھول جھڑتے ہیں منہ اس کے سے ہزاروں مجھ کو...
  5. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    حضرت عمر رض کاخوفِ الٰہی حضرت عمر رض بَسا اوقات ایک تِنکا ہاتھ میں لیتے اورفرماتے: ’’کاش!مَیں یہ تنکاہوتا‘‘ کبھی فرماتے: ’’کاش! مجھے میری ماں نے جَناہی نہ ہوتا‘‘۔ ایک مرتبہ کسی کام میں مشغول تھے، ایک شخص آیا، اورکہنے لگا کہ: فُلاں شخص نے مجھ پرظُلم کیا ہے، آپ چل کر مجھے بدلہ دِلوا دیجیے، آپ...
  6. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    فی الحال تو کنے کچھ نہیں ارادہ ہے سیدنا عمر فاروق رض کی شان میں طویل قصیدہ لکھنے کا ۔کم از کم سو اشعار تو ہوں ۔لیکن بے واردات قلب کچھ لکھا نہیں جاتا اور بھرتی کے اشعار کا فائدہ کچھ خاص نہیں۔:)
  7. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    آمین ۔ بہن آپ کی داد و دعا میرے لیے قیمتی ہے ۔جزاک اللہ خیر۔
  8. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    شکیل بھائی بہت شکریہ۔جزاک اللہ خیر۔ آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی اس باب میں مزید کچھ کہنے کو معاون ہے۔:)
  9. یاسر شاہ

    ہاہاہا۔

    ہاہاہا۔
  10. یاسر شاہ

    دوستی دل کو جب دکھاتی ہے

    السلام علیکم بہن! مجموعی طور پہ غزل پسند آئی لہذا اس چھوکرے کی طرف سے داد کے ٹوکرے حاضر ۔:) کچھ اشعار پہ البتہ رائے دینا چاہوں گا۔ دوستی دل کو جب دکھاتی ہے دشمنی مجھ کو خوب بھاتی ہے میری ناقص رائے میں تو قافیہ چل جائے گا۔ البتہ "دل دکھانا" محاورہ ہے اور ان دو لفظوں کو اسی ترتیب سے ادا کرنا...
  11. یاسر شاہ

    خوب ماشاءاللہ ۔ خوش آمدید۔ اپنا کلام پابند بحور سیکشن میں عنایت فرمائیے۔

    خوب ماشاءاللہ ۔ خوش آمدید۔ اپنا کلام پابند بحور سیکشن میں عنایت فرمائیے۔
  12. یاسر شاہ

    https://youtu.be/TWrZwt5sHjc

    https://youtu.be/TWrZwt5sHjc
  13. یاسر شاہ

    جشن منانے کے دن ہیں ۔کابلی پلاؤ سے سب کی ضیافت کرنے کا جی چاہتا ہے۔:)

    جشن منانے کے دن ہیں ۔کابلی پلاؤ سے سب کی ضیافت کرنے کا جی چاہتا ہے۔:)
  14. یاسر شاہ

    محفل فورم کی واپسی

    جزاک اللہ خیر۔تفصیلی خط کا۔وائرس تو نہیں کہ دن بھر میں کچھ دیر تو کھل جاتی ہے جیسے ابھی اور ہیکر بھی ہیک کرتے ہوں گے تو اس طرح کچھ دیر کے لیے بھی رسائی نہ دیتے ہوں گے۔کیا خیال ہے؟ یہ مجھے تو وائرس کے علاوہ کوئی اور کیڑا لگتا ہے؟ کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کو یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر...
  15. یاسر شاہ

    محفل فورم کی واپسی

    کبھی اردو محفل چائنا ہیک کر دیتا ہے۔کبھی کچھ مخصوص اردو پوسٹس چائنا سے ہیک ہو جاتی ہیں۔ابھی میری انٹرنیٹ آئی پی چائنا سے ہیک ہو گئی ہے۔وائی فائی کی بجائے سپر کارڈ کے انٹرنیٹ سے آیا ہوں۔ بھائی زیک کریں ڈبل چیک کیوں چین کر رہا ہے سب ہیک میں تو کہتا ہوں پاکستان سے کچھ لوگ ہمت کریں اور ایک اور...
  16. یاسر شاہ

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    خورشید بھائی آپ مالک ہیں اپنی غزل کے میں تجاویز دیتے ہوئے عموما "لکھتا ہوں کہ ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے۔کہیں لکھ دیتا ہوں کہ تبدیلیاں کیوں کی ہیں کہیں لکھ نہیں پاتا، وہاں آپ پوچھ سکتے ہیں۔ویسے متبادل پیش کرنا کم تکلیف دہ اور زیادہ فائدہ مند ہے نو آموزوں کے لیے تاکہ یہ سوچ نہ آئے کہ صاحب ہمارے...
  17. یاسر شاہ

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    عبدالرؤوف بھائی اصلاح سخن کو میں ایک مشترکہ مطالعہ(combine study) کا ایک فارم تصور کرتا ہوں اور آپ کو اپنا مخلص دوست سمجھتا ہوں۔ کوئی مجھے استاد کہتا ہے تو ریاض خیر آبادی کا ایک شعر یاد آتا ہے: جناب_شیخ ہیں آداب عرض کرتا ہوں یہ منھ چھپائے ہوئے رات کو کہاں استاد !!:D
  18. یاسر شاہ

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    السلام علیکم خورشید بھائی گر شمع ہے روشن تو کیوں دور ہے پروانہ محروم بصارت سے یا ہوش سے بے گانہ احسن بھائی کی تجویز عمدہ ہے رکھ لیں۔ ۔۔۔۔۔ سب ہوش خرد والے آگے بڑھے جاتے ہیں ماضی کی تمنا میں اب تک ہے یہ دیوانہ "ماضی کی تمنا" جچتا نہیں۔"آگے" کی رعایت سے "پیچھے" ہو تو بہتر۔یہ دیکھیے: سب ہوش و...
  19. یاسر شاہ

    اصلاح سخن میں پیش کریں تاکہ آپریشن کیا جائے۔:)

    اصلاح سخن میں پیش کریں تاکہ آپریشن کیا جائے۔:)
Top