نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    آخری بار مِلو، ایسے کہ جلتے ہوے دل راکھ ہو جائیں، کوئی اور تمنا نہ کریں چاکِ وعدہ نہ سلے، زخمِ تمنا نہ کھِلے سانس ہموار رہے، شمع کی لَو تک نہ ہلے باتیں بس اتنی کہ لمحے انھیں آ کر گن جائیں آنکھ اٹھائے کوئی امّید تو آنکھیں چھِن جائیں اُس ملاقات کا اِس بار کوئی وہم نہیں جس سے اک اور ملاقات کی صورت...
  2. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    مجھے اپنی زندگی میں سب سے مرغوب غذا کریلے ہی لگے ۔ مجھے یاد ہے مجھے ایک سو تین پر بخار تھا ۔ مجھے کھانا منع تھا مگر میں چپکے سے کچن میں گئی اور خالی کریلے کھانا شُروع کردیے ۔ میرے امی کے ہاتھ کے کریلے اتنے مشہور ہیں میرے ماموں اسپیشل امی کے پاس کریلے کھانے آتے تھے اور کہتے تھے جس طرح آپ پکاتی...
  3. نور وجدان

    تعارف میراتعارف

    میں بھی ابھی یہی گانا لکھنے لگی تھی ۔۔
  4. نور وجدان

    محفلین کو جمعہ مُبارک

    محفلین کو جمعہ مُبارک
  5. نور وجدان

    مبارکباد وارث بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے

    بہت مبارک کو پندرہ ہزار مراسلے وارث بھائی
  6. نور وجدان

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    سعود بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت زیادہ مبارک باد :)
  7. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    میں تو رات سو گئی تھی اور میری وجہ سے دیکھیں کتنی رونق لگی رہی :) ان شاءاللہ کچن کی تخریب کاریوں سمیت تعمیرات ء کوکنگ کی داستان بمعہ احوال محفل میں شریک کرکے رونق میں اضافہ کروں گی اور آپ سے رشوت ء حسنہ بھی لوں گی :) اجے کی آنکھیں مجھے پورے اجے سے ہی خُوف آتا ہے ۔۔۔ہاہا ہا :) چاول بنانے کا...
  8. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہوسکے تو بٹیا ابھی کرادو ورنہ جرمانہ :)
  9. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ویسے فاتح بھائی قہقہ لگواتے ہیں اور آپ دھیما دھیما مسکرانے پر مجبور کرتے ہیں ۔ سو بھائی بہنوں کا کتنا خیال کرتے ہیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے :) :) :) سعود بھیا ! کبھی کبھی تُکے پورے نمبر دے جاتے ہیں ۔ اسی طرح کبھی کبھی کی کوکنگ نمبر دے جاتی ہیں ۔میں نے تو اکیلے مونگرے مٹر بھی بنائے تھے سب نے...
  10. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہائے ظالم ! کیا پوچھ لیا :) ۔۔۔میں ساگ بناؤں گی تو کھائے گا کون ؟ میں نے پہلی دفعہ سُوکھا ساگ تب بنایا تھا جب میں فرسٹ ائیر میں تھی ۔۔ویسے ابھی تک ابن سعید بھیا کو کچے کیلے کے پکوڑے نہیں کھلائے ۔۔۔ناراض ہوئے بیٹھے تھے مجھ سے ۔بڑی مشکل سے رام کیا۔
  11. نور وجدان

    ہم تو دشمن کو پاکیزہ سزا دیتے ہیں------------ہاتھ اُٹھاتے نہیں نظر ے گرادیتے ہیں

    ہم تو دشمن کو پاکیزہ سزا دیتے ہیں------------ہاتھ اُٹھاتے نہیں نظر ے گرادیتے ہیں
  12. نور وجدان

    انتخاب امیر مینائی

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ جناب ۔۔۔عمدہہہہہہہہ شراکت
  13. نور وجدان

    تعارف میراتعارف

    خوش آمدید
  14. نور وجدان

    تحریر کا فن ....

    حسیب بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی دو لائنز یا جملے آخر میں تحریر بن کے سامنے آگئے ۔۔۔ ایک اچھی شراکت ہے ۔
  15. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    عروہ خان ۔۔۔۔ لاریب مرزا تو یہاں آگئی ہے اب آپ بھی یہاں پر کچھ سیکھ لو ۔
  16. نور وجدان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    دیکھیں مجھے آگاہ کیجئے ۔۔ہم سے کسی کے پاس مکمل کچھ بھی نہیں ہوتا ہے ۔ بس تنکا یہاں سے اور تنکا وہاں سے لیتے علم کی پیاس بجھاتے ہیں ۔ میں نے تصویر کا اک رخ دیکھا ہے دوسرا آپ بتائیں گی ۔ سچ کہتی ہیں آپ مبشر کے بارے میں
  17. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    فریز والا باسی ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔یقین کرو مجھے بہت برا لگتا تھا جب بہت سارا ساگ سکھایا جاتا تھا کئی کئی دن تک۔۔۔۔۔یہاں تک کہ وہ باکل خشک ہو جاتا تھا اور پھر اس کو باکس میں رکھ دیا جاتا تھا ۔جب بندہ کا دل ساگ کھانے کو کرے گرمی کے موسم میں تو یہی چلتا تھا ۔۔۔ اس کا ذائقہ بھی زیادہ اچھا ہوتا ہے اور...
  18. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہم تو گندم کی روٹی سے ہی کھاتے ۔۔۔کوئی سبزی گوشت جتنا سواد رکھتی وہ ساگ ہے ۔کہنے والے کہتے ہیں کہ بدن اس کو ہضم بھی دیر سے کرتا ہے
  19. نور وجدان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    آپ لوگ خُشک ساگ کرکے کھاتے ہو ؟ اکثر ساگ کو کاٹ کے خُشک کرے دھوپ میں بند کرکے رکھا جاتا ہے کہ جب موسم نہیں بھی ہو تو لطف لیا جاسکے ۔۔۔ آپ جب ملتان تشریف لائیں گے تب آپ کا سواگت ساگ سے ہی کردیں گے :)
  20. نور وجدان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    میرا خیال باطن جھانک کے دیکھنے کا اختیار اللہ کو ہے. ایک طرف یہ لوگ مخالفت کرتے، قتل کی سازشیں کرتے، معاہدے کرکے پھر جاتے اور دوسری طرف حاجیوں کو پانی پلاتے اور مہمان نوازی کرتے. بیزاری کا اظہار دوہرے اعمال کے سبب ہے. ہم سب باطنی طور پر ناپاک ہیں اگر ایسے اعمال رکھیں. اب بھی اس آیت ء...
Top