میرا خیال ہے کہ ایسا نہیں ہے۔ میرے کسی عملِ بد کا گناہ میرے کسی عزیز کو نہیں دیا جائے گا، تو دنیا میں کیوں کر وہ اس سزا کے مستحق قرار پائیں گے؟
شاید میں آپ کی بات سے یہی اخذ کر پایا ہوں ذوالقرنین بھائی۔۔۔ کیوں کہ اکثر لوگ یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ انسان دوسرے کی بہن بیٹی کی عزت نہیں کرے گا تو...