یہ دھاگہ میں نے ابھی دیکھا۔
محترم عارف کریم صاحب کا "نیوٹرل" کرنا بھی دیکھا۔۔۔۔ میری سمجھ نہیں آتا کہ لوگوں کو کراچی کے نام پر ایم کیو ایم (یا مہاجر اور اردو اسپیکنگ) ہی کیوں یاد آتے ہیں۔۔۔ کراچی کی آبادی کا سب سے بڑا حصہ تو غیر ایم کیو ایم اور دوسرے شہروں سے آنے والوں کا ہے۔ کراچی کی یہی تو...