جانے والا سال میرا ایک ایسا رشتہ ساتھ لے کے گیا ھے جو مجھے اپنی جان سے زیادہ عزیز تھا اسی کا اتنا دکھ ھے کہ مجھے اور کچھ یاد نہیں کہ جانے والا سال کیا دے کے گیا ھے کئی بار کچھ کھونے کا دکھ اتنا زیادہ ہوتا ھے کہ جو کچھ ملتا ھے ہم ا سکی خوشی بھی منا نہیں پاتے میری دعا ھے جو دکھ میں نے سہا ھے...