نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اّتے ہوئے اذاں ہوئی جاتے ہوئے نماز کتنے قلیل عرصے کو اّئے چلے گئے
  2. سید زبیر

    بڑے بے آبرو ہوکر” تری سپلائی ہم کھولیں“.

    مگریہ راز اّخر کھل گیا زمانے پر حمیت نام ہے جس کا گئی تیمور کے گھر سے
  3. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ سلسلہ زمان و مکاں کا کمند ہے طوق گلوٕئےحسن تماشا پسند ہے
  4. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یاں تو ایک مصرع میں پہلو سے نکل جاتا ھے دل شعر کی گرمی سے کیا وا ں بہی پگھل جاتا ہے دل ؟
  5. سید زبیر

    وقت اور موت کا وار کیسا؟

    ہائے گلچین اجل ! کیاخوب تری پسند ہے پھول وہ توڑا کہ گلشن ہی ویراں ہو گیا
  6. سید زبیر

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    بہت نفرت کی فصلیں کاٹ لیں برباد ہو بیٹھے محبت کا دلوں میں بیج اب بونا ضروری ہے
  7. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ روز ازل فیصلہ ہو چکاہے مسرت شریک محبت نہ ہوگی
  8. سید زبیر

    سید جمال الدین افغانی ۔ دوسرا رخ

    اس سے تو یہ ظاہر ہوتا کہ پیرو مرشد علامہ اقبال کو بھی ان کے بارے میں محدود معلومات تھیں اور انہیں یہ معلوم نہ ہوسکا کہ موصوف فری میسن کے ایجنٹ تھے
  9. سید زبیر

    بھوکے کوے، ہاتھی اور غریب بچے

    علی اوڈ راجپوت صاحب ، غربت ایک صحت مند معاشرے کا لازمی جز ہے ۔ محنت کش عظیم انسان ہیں میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم جن کا بوسہ لینا ایک عظیم سعادت ہے انہوں نے محنت کش کا ہاتھ کا بوسہ لیا مگر بد قسمتی یہ ہے کہ ہم نے محنت کش کی عزت کو چھین لیا اس کی خودداری ہمارے غیض و غضب کا نشانہ بنی،اپنے ہی...
  10. سید زبیر

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    کاش ہم اس ترکیب کی حرمت کا احترام سمجھ جائیں
  11. سید زبیر

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    پیارے بھائی ساجد صاحب ہندو مسلم دو الگ الگ قومیں ہیں دونوں کو اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گذارنے کا حق حاصل ہے کسی کو ایک دوسرے کا استحصال کرنے کا حق حاصل نہیں آپ جس دشمنی کی طرف اشارہ کر رہے ہیں اس وقت کی تاریخ گواہ ہے کہ کون کس کا اور کس طرح استحصال کررہا تھا ۔ ہاں یہ درست ہے کہ دونوں قوموں...
  12. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہیں جاتے اب دکھ آ کے گھر سے کہ یہ آنا ترا آنا نہیں ہے
  13. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اب کے وہ درد دے کہ میں رووں تمام عمر اب کے لگا وہ زخم کہ جینا محال ہو
  14. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا ہے
  15. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہیں سے سیکھے تھے آداب بندگی میں نے یہیں جبیں تھی کبھی اور یہیں زمیں تھی کبھی
  16. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ ٹھہرا ایک بھی امجد میری آنکھوں کے ساحل پر ہزاروں کارواں اس رہ گذر آب سے نکلے
  17. سید زبیر

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    بلال اعظم صاحب آپ نے بالکل درست فرمایا اصل مجرم ہمارا میڈیا خصوصا اشتہار ساز ادارے ہیں
  18. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    مصحفی ہم تو سمجھتے تھے کہ ہوگا کوئی زخم ترے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا
  19. سید زبیر

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    اللہ پاکستان کی ہر زبان کو توانا کرے زبان ہے تو ہماری تہزیب ہے ہماری ثقافت ہے قوموں کی بقا زبان کی بقا میں ہے ۔اردو ضرور بولیں مگر اپنی مادری زبان کی لوریوں کونہ بھولیں کیونکہ یہی ہماری ماں کی زبان ہے
  20. سید زبیر

    امن کی آشا کے نام پر بھارت کو پاکستان پر مسلط کرنے کی ناپاک سازش

    غزنوی صاحب آپ کا عطا کردہ تمغے کا شکریہ
Top