نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اوہ اچھا ہے آلو تو راجہ ہے چلئے نیند آ رہی بھایئی جان سو اجازت۔ک؛ ل مٰں گے انشائلاہللہ
  2. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی کیا بنے گا آج
  3. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کرے زور آنکھ اور زیادہ۔
  4. محمد علم اللہ

    استاد

    پیاری تحریر۔ دل سے جو بات نکتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں مگر طاقت پرواز رکھتی ہے
  5. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ایسے جانتے ہیں رونے سےا ور کیا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ 1۔ختم ہوتے ہیں بیکٹیریا 2۔جسم سے نکلتے ہیں ٹكسك 3۔موڈ ٹھیک ہوتا ہے 4۔کشیدگی کم ہوتی ہے
  6. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    تب تو آپ کے آنکھوں کی روشنی تیز ہونی چاہئے۔:)
  7. محمد علم اللہ

    باجوڑ کے بچے خراب حالات کا شکار

    دل کے سچے بچے
  8. محمد علم اللہ

    اے گنگنانے والو

    بھئی ہماری تو کوئی جگہ فکس نہیں ہم کہیں پر گنگنانا شروع کر دیتے ہیں بس موڈ اچھا ہونا چاہئے۔
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    امریکہ کے مینیسوٹا نامی مقام کے سائنسدانوں کے تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ انسان شاید کشیدگی کی حالت میں جسم میں بنے نقصان دہ کیمیکل سے پیچھا چھڑانے کے لئے روتا ہے۔ان سائنسدانوں نے تناوکی حالت میں آنکھوں سے جاری آنسو اور آنکھوں میں دھول، ہوا وغیرہ داخل ہونے کے سبب نکلے آنسو کا الگ سے کیمیائی تجربہ...
  10. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    رونے سے دل ہلکا ہوتا ہے ۔
  11. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    عاجل کا ہمیشہ یہی انجام ہوتا ہے اسی لئےتو کہا گیا ہے جلد بازی کا کام ۔۔۔۔
  12. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ض طوطے کو کھلا دئے کیا بھائی؟
  13. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ضابطہ پُری توہر جگہ ضروری نہیں نا بھائی جان اور پھر آج کل تو ایس ایم ایس میں شارٹ کٹ جائز ہے
  14. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    صحیح اصلاح کی آپ نے بھائی جان
  15. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    صرف دھاگہ کی ہی؟:)
  16. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ڑ سے پرسوں بھی غالبا میرا ہی نمبر آیا تھا اور میں نے لکھا تھا شاید وہ آپ نے نہیں دیکھا تھا ورنہ شاباشی ضرور دیتے: ڑڑڑڑڑڑڑڑدھڑام کالو بولا کو کو پالو بولا پوپو اتنے میں آیا شیر دونوں نے لیااسے گھیر اور کر دیا ڈھیر
  17. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    سہی کہ رہےبھائی جان آپ لیکن تھوڑی دیر اور اب آپ آئے ہیں تو بغیر آپ سے بات کئے کیسے جا سکتا ہوں ایسے صبح جلدی بھی اٹھنا ہے ۔
  18. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    رات کے اس وقت گیارہ بج رہے ہیں ۔
  19. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ذات گرامی ڈاکٹر صاحب کی مسلم ہے بھائی اور کیا محلہ کے ڈاکٹر جاہل ہوتے ہیں بھئی وہ دنیا کے کسی بھی جگہ رہیں گے وہ محلہ کہیں نا کہیں کا تو ہوگا نا ۔
  20. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    دوا تو لی ہے قبض نے کی شکایت ہے بھائی جان
Top