ماہر اقبالیات ،ماہر غالبیات،ماہر اسلامیات،ماہرنفسیات
چاچو اب ہم آپ کو خطاب دیتے ہیں "ماہر مچھلیات" کا ۔:)
بہت اچھا دلچسپ اور معلوماتی سلسلہ ہے اس کو روکئے گا مت جاری رکھئے یہی بہانے مچھلیوں کی جانکاری پر مبنی ایک بھر پورکتاب تیار ہو سکتی ہے ۔
بھائی لیکن یہاں تو لینگویج چینج ہو جا رہی ڈبہ ڈبہ بنا ہوا آرہا جیسے انیپیج فائل بند کرتے ہیں اور پی دی ایف کھولتے ہیں تو ڈبہ ڈبہ بنا ہوا آتا ہے ۔اس کا مطلب مجھے جہاں بھیجنا ہے وہاں یہ فائل تو نہیں کھلے گی۔
سلام مسنون
مجھے انپیج کے کچھ میٹر کو پی ڈی ایف فائل میں منتقل کرنا ہے ۔کیا کوئی ہماری مدد کر سکتے ہیں ۔پلیزاسٹیپ بائی اسٹیپ ذرا تفصیل سے بتائیے گا ۔
والسلام
علم
جناب انیس الرحمن صاحب
جناب حسان خان صاحب
جناب انعام جی صاحب
جناب ابن سعید صاحب
جناب انیس الرحمن صاحب
جناب آبی ٹوکول صاحب