والد: بیٹا، اگر میرے ندی میں تیر نے تک تم ایک ہی جگہ بیٹھے رہو گے تو میں تمہیں 10 روپے دوں گا۔
بیٹا: اور پاپا اگر آپ واپس نہیں آئے تو کیا میں یہ پیسے ممی سے لے لوں ؟:)
حاصل کر کے پہلے سے ہی رکھ لیا کیجئے دیر گئے رات کہاں جائیے گا ۔اوہ لیکن آپ تو گھر میں رہتے ہونگے ۔بھابی کچھ نا کچھ پکا کے دیتی ہی رہتی ہوگی ۔کچھ نا سہی تو چاہئ ہی۔:)
تھینک یو بھائی جان
میں بھی سوچنے لگ گیا تھا کیا اردو ترجمہ کروں مفہوم تو سمجھ رہا تھا لیکن اس کو بیان کیسے کروں یہ سمجھ نہیں پا رہا تھا
آپ نے حل کر دیا ایک اصطلاح کا مجھے ترجمہ بھی معلوم ہو گیا ۔:)
بہت شکریہ علم اللہ اصلاحی بھائی بیشک آپ اسم بامسمٰی ہیں(شایدنون غنہ کی جگہ جلدی کے چکر میں ی لکھ گیاتھا) جویوں اصلاح فرمائی:)
ہاہاہایہآپکیمحبتہےبھائیجانورنہہمکہاںاورہماریبساطکیاآپکیمحبتوںکوسلام۔
ہاہاہا مکسپ تونہیں کیامگرآپسے صحیح ہی نہیں ہوسکا صحیح درج زذیل ہے :)
جلدیکےچکرمیںآپنےذکوزسےلکھدیاتھاخیرکوئیباتنہیںاکثرجلدبازیمیںاسطرحکیغلطیاںہوہیجاتیہیںاسیلئےتوکہاگیاہےکہجلدبازیکاکامشیطانکاہے۔