نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ارے لیکن آپ کی سہیلی کے بارے میں تو بات ہی نہیں کوئی ، یہ تو زینب اور عزیز کے حوالے سے بات تھی۔۔ وسلام
  2. طالوت

    مجسمے

    جی درست کہا ابو شامل ، ایسا ہی ہے ۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    "بہشتی زیور " اور "موت کا منظر" اسے آپ علمی کاوش نہیں سمجھتے ;) خیر یہ تو ہماری احساس کمتری ہے کہ ہمیں اپنے یہاں علمی شخصیات نظر نہیں آتیں ، ویسے یہ نظریہ چارلس سے بہت پہلے ابن سکویہ پیش کر چکے ہیں ، باقی مولویت کی زبردستی ہے کہ وہ ہمیں اس ضمن میں کام نہیں کرنے دیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصویروں کا دھاگہ...
  4. طالوت

    چارلس ڈارون کی یاد میں

    میں خاصا متاثر ہوں بس ثبوتوں کا انتظار ہے :) وسلام
  5. طالوت

    پاکستان

    ویسے بھول تو میں بھی چکا تھا :noxxx: مگر جب چل رہا ہو تو ساتھ ساتھ یاد آ جاتا ہے۔۔ وسلام
  6. طالوت

    پاکستان

    شکریہ تعبیر ! ، ارادی اسے مزید بڑھانے کا تھا مگر گفتگو چل پڑی ۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    ^^^ صحرا ^^^

    بولے تو کوئی "کیمپنگ شیمپنگ" یا ویسے کبھی صحرا کی خاک چھانی ہو ، خصوصا جلتی تپتی دوپہر میں ۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی سورج کی روشنی میں ۔۔ قدرت کے سب رنگ کمال کے ہیں۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    برف ہی برف

    شاید ان کی چال ہی مسکراہٹ کا سبب ہے ۔۔ آپ سے آگے بھاگنا بہت مشکل ہے ، بس ذرا آپ کا کمپیوٹر ٹھیک ہو جائے۔ وسلام
  9. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    مجھے بھی فضا خاموش خاموش سی لگ رہی ہے ;) وسلام
  10. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    عموما بیگمات باہر کھانا کھانے پر خوش ہوتی ہیں ، تو ذرا جیب بھاری کر لیں (آپ نے صحرا، برفانی علاقوں اور مجسموں کی چند تصاویر پوسٹ کرنے کا کہا تھا ، یاد دلا رہا ہوں) وسلام
  11. طالوت

    مجسمے

    آپ ہی بھجوا دیں میرے مشغلوں اور رحجانات پر ایک عدد فائل بنا کر ۔۔ یار بیلی اتنا تو کر سکتے ہیں ۔۔ اب نا نہ کیجیے گا ، میرا چنا سا دل ٹوٹ سکتا ہے ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مجسمے

    ذکریا آپ کو یاد دلاتا چلوں ، کچھ تصاویر آپ نے بھی پوسٹ کرنا تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    جی ہاں ضرور ، اگر شوکت عزیز اس کی پنڈلیوں کی تعریف کر سکتے ہیں تو اس قابل تو وہ ہونی چاہیے ;) وسلام
  14. طالوت

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    بےچارے کو :surprise: چیتے شمشاد کے بعد آپ ہی درست پکڑے گئے ہیں ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ڈرتے ڈرتے بتایا تو ہے کچھ نے ، مگر کھل کر کوئی نہیں کہتا ، کوئی آ گیا پکڑ میں تو اور بات ہے ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ہمسایوں کا خیال رکھا تھا کہ گزشتہ روز انھیں چنے بنا کر کھلائے تھے ۔۔۔ آج ان کی باری ہے ۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    لیکن کیا ہی بہتر ہو کہ ہم مرنے والے کی جان بچانے کی کوشش کریں نا کہ اس کے مرنے کے انتظار میں قران پڑھیں ، ممکن ہے اللہ اس جان بچانے کے عمل سے اس شخص کی زندگی مزید بڑھا دے ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    مہمان آئے تو کھابے شابے کا رخ کرتے ہیں ، رمضان میں رول شول بنا کر فریزر میں رکھ دیتا ہوں ایک آدھ ہفتے کے۔۔ آج شاید سبزی پکے گی پڑوس میں ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    :raisedeyebrow: :whew: اپنی یہ حالت ہو گئی جواب دے دے کر اور آپ کہتے ہیں سمجھ نہیں آیا :atwitsend: اب مجھ سے کوئی نہ پوچھے ، "بگ باس" آ گئے ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    فرق بس اتنا ہے میرے بھائی کوئی اپنے نظریات "ملٹی نینشنل" اور "میڈیا" کے توسط سے نافذ کر رہا ہے تو کوئی اس کے ساتھ ساتھ طاقت (جیسے امریکہ و اسرائیل) بھی استعمال کر رہا ہے ۔۔ اور جن کے پاس ان دونوں میں سے کچھ بھی وافر مقدار میں نہیں وہ اپنی ہمت اپنی بساط کے مطابق کر رہے ہیں ۔۔ فرق بس اتنا ہے کہ...
Top