نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    ہم مسلمان ہیں !!!

    محترم! آنکھ نہ ہو تو نظارے کا کیا قصور؟ حضوری قلب نہ ہو تو قرب حقیقت کا کیا مطلب؟ تمنائے سفر نہ ہو تو جزائے سفر کیا؟ دل مومن نہ ہو تو زبان کا کلمہ کس کام کا؟
  2. پاکستانی

    دوگانا چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا

    بہت خوب، بہت اچھا گانا ہے۔ نبیل اور قیصرانی بھائی! youtube سے فورم میں گانے کو منتقل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے۔ میں نے تو یو آر ایل اور Embed سے منتقل کرنے کی بہت کوشش کی مگر ناکامی ہوئی۔
  3. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    نہیں جناب سبیل لگانے کے بعد اسے آباد کرتے ہیں پھر چل پڑتے ہیں اور اب جب سبیل آباد ہو چکی ہے ہو میں بھی جا رہا ہوں۔
  4. پاکستانی

    پردیس میں رہنے والے

    بہت خوب طفری بھائی! واقعی پردیس کاٹنا دل گردے کا کام ہے، میں فروری میں یو ای اے گیا 3 مہینے کا وزٹ لیکر سوچا تھا 3 مہینے خوب سیرسپاٹے ہوں گے مگر 20 دن بڑی مشکل سے گزرے، سوچتا ہوں جو لوگ دس دس سال وطن نہیں آ سکتے، ان کے کیسے کٹتے ہوں گے دن رات۔
  5. پاکستانی

    پروین شاکر کی مختصر نظمیں پرتبصرہ جات

    بہت خوب باذوق بھائی۔
  6. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    درویشوں کا ایک ہی ٹھکانہ ہوتا ہے۔
  7. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    ایک کافر پنے کفر پر نازاں پھرتا ہے، ایک مومن اپنے ایمان پر کیوں فخر نہیں کرتا۔
  8. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    موت سے زیادہ خوفناک شے موت کا ڈر ہے۔
  9. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    دوسروں کی خامی آپ کی خوبی نہیں بن سکتی۔
  10. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    ہم لوگ فرعوں کی زندگی چاہتے ہیں اور موسٰی کی عاقبت۔
  11. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    عروج اس وقت کو کہتے ہیں جس کے بعد زوال شروع ہوتا ہے۔
  12. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    سمندر کا وہ پانی جو سمندر سے باہر ہو اسے دریا، جھیل، بادل، آنسو، شبنم کچھ بھی کہہ دو، لیکن پانی کا وہ حصہ جو سمندر میں شامل ہو جائے، وہ سمندر ہی کہلائے گا۔
  13. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی تو آیا ہوں جناب، جب آپ کہیں گے چلا جاؤں گا۔
  14. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    جب نبی کی وراثت مورثی نہیں تو اولیاء کی وراثت کس طرح مورثی ہو گئی؟ گدی نشینی کا تصور! غور طلب ہے۔
  15. پاکستانی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    بہت خوب! اچھا سلسلہ ہے۔ سمندر کا وہ پانی جو سمندر سے باہر ہو اسے دریا، جھیل، بادل، آنسو، شبنم کچھ بھی کہہ دو، لیکن پانی کا وہ حصہ جو سمندر میں شامل ہو جائے، وہ سمندر ہی کہلائے گا۔
  16. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    اگر چھت گرنے لگے تو بھاگ جاؤ اور آسمان گرنے لگے تو ٹھہر جاؤ۔
  17. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    اس بیٹے کا ذکر کیا جو صرف باپ کے حوالے سے پہچانا جائے۔
  18. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    جس کا رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہ ہو وہ موحد بھی کافر ہے۔
  19. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    گناہوں میں مبتلا انسان کا دعاؤں پر یقین نہیں رہتا۔
  20. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    تکلیف آتی ہے؛۔ ہمارے اعمال کی وجہ سے۔ ہماری وسعت برداشت کے مطابق۔ اللہ کے حکم سے۔ ہر تکلیف ایک پہچان ہے اور یہ ایک بری تکلیف سے بچانے کے لئے آتی ہے۔
Top