نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    اس دنیا میں انسان نہ کچھ کھوتا ہے نہ پاتا ہے۔ وہ تو صرف آتا ہے اور جاتا ہے۔
  2. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    توبہ کے بعد گناہ کی یاد بھی گناہ ہے۔
  3. پاکستانی

    ہم مسلمان ہیں !!!

    ہنسنے کا نہیں عبرت کا مقام ہے یہ تو ۔۔۔ کیونکہ زندگی اور عقیدے میں فاصلہ رکھنے والا انسان منافق ہوتا ہے، ایسا شخص نہ گناہ چھوڑتا ہے یہ عبادت۔ اللہ اس کی سماجی یا سیاسی ضرورت ہوتا ہے، دینی نہیں۔ ایسے آدمی کے لئے مایوسی اور کرب مسلسل کا عذاب ہے۔
  4. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    توبہ منظور ہو جائے تو وہ گناہ دوبارہ کبھی سرزد نہیں ہو سکتا۔
  5. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    توبہ جب منظور ہو جاتی ہے تو یاد گناہ بھی ختم ہو جاتی ہے۔
  6. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    غیر یقینی حالات پر تقریریں کرنے والے، کتنے یقین سے اپنے مکانوں کی تعمیر میں مصروف ہیں
  7. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    عافیت اس بات میں نہیں کہ ہم معلوم کریں کہ کشتی میں سوراخ کون کر رہا ہے، عافیت اس بات میں ہے کہ کشتی کنارے لگے
  8. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    خیال بدل سکتا ہے لیکن امر نہیں ٹل سکتا۔
  9. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    کچھ لوگ زندگی میں مردہ ہوتے ہیں اور کچھ مرنے کے بعد زندہ۔
  10. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    سب سے بڑی قوت، قوت برداشت ہے
  11. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو، نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں ڈھونڈو۔
  12. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    ولیوں کی صحبت میں رہو ۔۔۔۔۔۔ سکون مل جائے گا فرض اور شوق یکجا کردو ۔۔۔۔۔۔۔ سکون مل جائے گا کسی کا سکون برباد نہ کرو ۔۔۔۔۔ سکون مل جائے گا دل سے کدورت نکال دو ۔۔۔۔۔۔۔۔ سکون مل جائے گا ذکر سے محویت حاصل کرو ۔۔۔۔ سکون مل جائے گا
  13. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    ترقی کے لئے محنت و مجاہدہ ضروری ہے، لیکن یہ نہ بھولنا چاہیے کہ مجاہدہ ایک گدھے کو گھوڑا نہیں بنا سکتا۔
  14. پاکستانی

    زیدان ان ایکشن

    اس لنک پر زیدان کی حرکت کو ایک فلیش گیم کی صورت میں پیش کیا گیا۔ زیدان ان ایکشن
  15. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    اللہ کے راز اللہ ہی جانتا ہے۔ اللہ کی باتیں اللہ جانے یا اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم جانیں۔ ہم مشیت الہٰی کو نہیں سمجھ سکتے بلکہ ہم تو اپنی مشیت کو بھی نہیں سمجھ سکتے۔ موسٰی علیہ السلام نہ سمجھ سکے کہ ان کا ساتھی کیا کر رہا ہے، کشتی کیوں توڑی گئی، بچہ کیوں قتل ہوا، دیوار یتیم کیوں مرمت کیوں...
  16. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    اللہ کے ذکر کے بغیر اطمینان قلب میسر نہیں آ سکتا۔ جس عمل سے اطمینان قلب میسر آئے وہ عمل بھی ذکر کا حصہ ہے۔ جس مقام یا انسان کے قرب سے اطمینان قلب حاصل ہو وہ مقام اور انسان بھی اللہ کے ذکر سے متعلق ہے مثلا ذکر سے اطمینان ہے تو ذاکر سے بھی اطمینان ملے گا اور مقام ذکر بھی باعث اطمینان قلب و جاں ہو...
  17. پاکستانی

    سجاد علی کا گانا

    خوب!
  18. پاکستانی

    پنجابی بذریعہ انگریزی

    بہت خوب
  19. پاکستانی

    گوشہ درود و سلام

    سبحان اللہ
  20. پاکستانی

    مکیش کہیں دور جب دن ڈھل جائے (مکیش)

    بہت خوب نبیل بھائی
Top