حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) نے موجودہ حکومت کے سات سالہ دور کے دوران ہونے والے مبینہ بدعنوانی کے کیسوں پر بدھ کو اسلام آباد میں ایک سیمینار منعقد کیا۔
’میگا کرپشن آف مشرف گورنمنٹ‘ کے عنوان سے ہونے والے اس سیمینار میں مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے ایک درجن سے زیادہ...