نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سرکہیں، بال کہیں، ہاتھ کہیں، پاﺅں کہیں ! ان کا سونا بھی ہے کِس شان کا سونا دیکھو حسرت موہانی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بزمِ اغیار میں ہرچند وہ بیگانہ رہے ہاتھ آہستہ مِرا پھر بھی دبا کرچھوڑا حسرت موہانی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ برگ و بار بھی لے جاؤ، چُوبِ جاں بھی، مگر نمو کی ایک رمق تو شجر میں رہنے دو ڈاکٹر پیرزادہ قاسم
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمیں خبر ہے کِسے اعتبار کہتے ہیں سُخن گروں کو صَفِ مُعتبرمیں رہنے دو ڈاکٹر پیرزادہ قاسم
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مِرے خُدا تِرے مراسم اُن سے کِس طرح کے ہیں وہ لوگ جو خُدا بنے ہوئے ہیں زیرِ آسماں ڈاکٹر پیرزادہ قاسم
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوشیاری دلِ نادان بہت کرتا ہے رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے عرفان صدیقی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم نہیں ہوں گے تو پھر کِس کام کی تحسینِ شعر روشنی اِک روز اِن لفظوں سے پُھوٹے گی تو کیا احمد ندیم قاسمی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے سفر شرط مُجھے پانے کی میں کہ اِک لالۂ صحرائی ہُوں میں پہاڑوں کی خموشی ہُوں ندیم اور میں، بحر کی گویائی ہُوں احمد ندیم قاسمی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گردن زنی پہ میری تھا قاتل کا عُذر یہ ! کچھ ساتھ حُکم کے تِرے اِلزام بھی تو ہو شفیق خلش
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اشکوں کا مچلنا ٹھیک نہیں بے چین دُعائیں پی جاؤ احساس کے ٹُوٹے ساغر میں یاروں کی وفائیں پی جاؤ ساغر صدیقی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِلوں کا سوز تِرے رُوئے بے نِقاب کی آنچ تمام گرمئی محفل! تِرے شباب کی آنچ فراق گورکھپوری
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیش خیمہ نظمِ نو کا، ہے یہ دَورِ کُشت وخُوں موت کے ہاتھوں سجائی جائے گی بزمِ حیات فراق گورکھپوری
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حُسن کا جادُو جگائے، اِک زمانہ ہوگیا اے سکوت شامِ غم! پھر چھیڑ اُن آنکھوں کی بات فراق گورکھپوری
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فریاد نالہ ہائے عزا بار پر اُنھیں آیا ہے رحم کب کہ ذرا مُجھ میں دَم نہیں مومن خان مومن
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نامِ وصال لینے سے ہوتا ہے مضطرب کیوںکر کہوں اُسے مِرے مرنے کا غم نہیں مومن خان مومن
  16. طارق شاہ

    ہے عشق میں ہر لحظہ ،،،،،،،،،،!

    بہت خوب انتخاب صاحب ! :thumbsup2:
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جسے ارماں کا خُوں دے کر بنامِ آرزُو سینچا خُدا جانے کہاں ہے وہ جہانِ زندگی آرا ساغر صدیقی
  18. طارق شاہ

    شیفتہ ہم سے آزاد روش ہاتھ میں زر رکھتے ہیں

    بے خودی ہم کو ہے اور اُن کو خودآرائی ہے نہ ہماری وہ ، نہ ہم اُن کی خبر رکھتے ہیں شیفتہ ہم سے ہوجس شخص کو مِلنا، مِل لے ! صُبح اِس شہر سے ہم عزمِ سفر رکھتے ہیں :thumbsup2:
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    امانت کے تحمّل میں وہ ناکامی معاذاللہ ! خلش رکھتا نہ کیوںکر تاقیامت آسماں ہم سے بیخود موہانی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    داستانِ حیات کیا کہیے الغرض غم ہی غم ارے توبہ قمر امروہوی
Top