نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق Function Design Recipe

    assert پر بھی کچھ پڑھا ہے محمداحمد ۔ یہ بھی ایک اہم مضمون ہے جانچ پڑتال کے لیے مگر اس کے لیے شاید ایک علیحدہ دھاگہ درکار ہوگا۔
  2. محب علوی

    سبق Function Design Recipe

    DocString کے لیے ٹرپل کوٹس ( """ triple quotes) کا استعمال کیا جانا چاہیے۔ """ This function takes two number parameters and return thier average value. """
  3. محب علوی

    تبادلہ خیال OS Module پر تبصرے

    محمداحمد ، میں نے ایک علیحدہ دھاگہ بھی کھول دیا ہے جس میں پائتھون پاتھ اور اس سے ملتی جلتی معلومات درج ہیں۔ اور بھی سوالات ہوں تو بلا ہچکچاہٹ پوچھ لیا کرو ، تمہاری یہ عادت مجھے بہت پسند ہے ۔ :) باقی سب کے لیے بھی یہ صلاح ہے۔
  4. محب علوی

    تبادلہ خیال OS Module پر تبصرے

    پائتھون فائلز کے آغاز میں مندرجہ ذیل کمانڈ کا استعمال لینکس اور یونیکس پر ہوتا ہے ۔ یہ بنیادی طور پر پائتھون interpreter کا پاتھ بتا رہا ہے یعنی کہاں پر پائتھون کا interpreter پڑا ہوا ہے۔
  5. محب علوی

    سبق PYTHONPATH and Default Directory

    PYTHONPATH ایک ماحولیاتی متغیر (environmental variable) ہے یعنی پائتھون راستہ متعین کرنے والی چیز۔ یہ کافی حد تک PATH سے ملتا جلتا ہے جس میں آپ کے پروگراموں کی تلاش کے لیے روابط ہوتے ہیں۔ برخلاف PATH کے جو آپریٹنگ سسٹم کو بتاتا ہے کہ کن ڈائریکٹریوں میں exe ڈھونڈنا ہے ، PYTHONPATH پائتھون...
  6. محب علوی

    تبادلہ خیال OS Module پر تبصرے

    ڈیفالٹ ڈائریکٹری جہاں پائتھون انسٹال کی ہے جیسے میرے سسٹم پر ہے #Python Installed Directory C:\Python33 آپ ڈیفالٹ ڈائریکٹری IDLE میں فائل اوپن کرتے ہیں تو جس ڈائریکٹری کو کھولتے ہیں اسے بدل دیں تو وہی ڈیفالٹ ڈائریکٹری بن جاتی ہے۔ اس کے علاوہ PYTHONPATH میں ڈیفالٹ ڈائریکٹری تبدیل کر سکتے...
  7. محب علوی

    تبادلہ خیال Reading and Writing Files پر تبصرے

    یہ لیں اس میں تمام دھاگوں کی تفصیل ہے اور پہلا دھاگہ تعارف کا ہے۔ پائتھون دھاگوں کی تفصیل
  8. محب علوی

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    محمد سعد، آپ کو مفید مشورے اور تبصرے کرنے ہیں۔ لوگوں کی ستائش کرنی ہے اور خود بھی کوڈ کی مثالوں کے ساتھ دھاگہ کھول سکتے ہیں۔ کچھ دھاگے میں نے کھولے ہیں ، ان پر بھی نظر ڈال لیں۔ مستقبل میں چند چیزوں پر آپ کی مدد کی بھی ضرورت ہوگی۔
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال Reading and Writing Files پر تبصرے

    مقدس ، تم سنجیدہ سوالات کے لیے علیحدہ دھاگہ کھول لو اور پہلے دھاگے سے شروع ہو جاؤ ۔ شروع سے سمجھاتا ہوں تمہیں۔
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال Reading and Writing Files پر تبصرے

    محمد احمد بہترین طالب علموں میں سے ہے اور اس کے مسلسل سوالات کی وجہ سے ہی پائتھون پر لکھتے رہنے کی تحریک ملتی رہی ہے انیس الرحمن :)
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال Reading and Writing Files پر تبصرے

    آج میں نے دیکھا ہے اسے، سب سے ضروری تو یہ چیز ہے کہ مجھے ٹیگ لازمی کیا کریں ورنہ ہو سکتاہے میں دیکھ ہی نہ پاؤں۔ 45 غالباٌ ریٹرن کوڈ ہے جو کمانڈ کی کامیابی کے بعد واپس آتی ہے۔
  12. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایگزی میں نے چلا کر دیکھی ہے ، وہ چلتی ہے مگر کچھ بھی ظاہر نہیں ہوتا ، نہ کوئی غلطی نہ ابجد کا انٹرفیس کھلتا ہے۔ لگتا ہے آپ کے ساتھ اسکائپ پر اس معاملہ کو دیکھنا ہوگا۔ اپنی آئی ڈی مجھے ذاتی پیغام میں بھیجیے گا۔
  13. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    تو تیار رہیں پھر ، لائبریری پراجیکٹ میں کام از سر نو شروع ہو رہا ہے اور اس کے لیے سخت ضرورت ہے۔
  14. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    مجھے قدرتی مناظر بہت اچھے لگتے ہیں ، اگر کوئی انٹرویو ہوتا یا کہیں چھپنے کا چانس ہوتا تو جواب ہوتا کہ مجھے بچپن سے ہی قدرتی مناظر سے عشق تھا، میں جہاں کوئی قدرتی منظر دیکھتا ، تھم جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ :p مذاق برطرف، قدرتی مناظر کسے پسند نہیں ہوں گے البتہ شاید لوگ اوتار میں لگانا...
  15. محب علوی

  16. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    کوشش تو ہے رونقیں بڑھتی رہیں اور اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ دھاگے کھول کر لوگوں کو رائے کے ایسے مواقع دیتی رہیں اور رونقیں بکھرتی دیکھتی رہیں۔ اب تو آپ کے ساتھ مشاورت ہے ، جو بھی آئیڈیا ہو میں اس پر آپ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں بشرطیکہ آپ بھی کچھ دھاگوں میں میرے ساتھ رہیں۔ سکھانے کے لیے...
  17. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    اگر واقعی سنجیدہ ہیں آپ تو ایک پراجیکٹ ایسا ہے کہ اس میں کندن بننے کا سنہرا موقع ہے۔ :)
  18. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    کر لے کر لے ، پوری اجازت ہے کیونکہ اس بندے کو پوری کہانی کا بلکہ اس سوال کا بھی علم ہے۔ :p
Top