نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    بہت اچھے زبیر مرزا یہ خوب ڈھونڈ نکالا ہے دھاگہ۔
  2. محب علوی

    کارِ دنیا میں کچھ اے دل نہیں بہتر توُ بھی۔۔۔۔۔

    شاعر کا نام نہیں لکھا عینی۔
  3. محب علوی

    نومبر پھر اداس ہے

    بہت خوب یعنی اب دسمبر کے ساتھ نومبر بھی اداس مہینوں میں شامل کر لیا جائے۔ ویسے نئی تحقیق کے مطابق سرد اور اندھیرے مہینوں میں اداسی روشنی کی کمی کے باعث ایک ڈپریشن بن کر عود آتی ہے اور یوں نومبر سے جنوری تک اداس شاعری جنم لیتی ہے۔
  4. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    پہلا تاثر یہ تھا کہ بندہ شاعر پرست ہے ، وقت نے اس تاثر پر مہر ثبت کر دی۔ پہلے پہل آپ جناب کا سلسلہ جاری رہا پھر رفتہ رفتہ تم ، تو اور اب تو بے تکلفی حد سے بڑھ گئی ہے بندہ پرور۔ جب تک بات اردو تک رہی ، قابل قبول تھی مگر جس دن پنجابی درمیان آئی ، کوئی حد حد نہ رہی ۔ میرا اولین مشورہ فاتح کو یہی ہے...
  5. محب علوی

    تبصرہ کتب تذکرۂ معاصرین از مالک رام

    پڑھ کر لطف آیا اور "خواہش فہرست" میں شامل کر لیا ہے اس کتاب کو ۔ :)
  6. محب علوی

    غالب کی غزل کا پنجابی ترجمہ

    ایسی کوششیں ہونی چاہیے کیونکہ میں بھی کافی عرصہ سے محسوس کر رہا ہوں کہ پنجابی کی طرف اہل پنجاب کی توجہ نہ ہونے کے برابر ہے جو کہ بہت بڑی غفلت ہے۔
  7. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    زبانیں زیادہ تر انگریزی اور اردو ہی استعمال ہوں گی اور اگر پنجابی ہو تو وہ بھی اردو رسم الخط میں ہی لکھی جائے گی ۔ باقی زبانوں کے لیے کچھ اور منتخب کیا جا سکتا ہے۔
  8. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    جی میری مراد ہائپر لنک ہی ہے اور اس کی ضرورت شدت سے محسوس کی ہے میں نے۔ ایک اور مشورہ یہ ہے کہ زبانوں کو تبدیل کرنے کے لیے محفل والا آپشن ہی دے یعنی Ctrl + space سے زبانیں تبدیل ہو جائیں۔
  9. محب علوی

    محفل کی بارہ دری

    بہت اچھے ، بہت اچھے فاتح میاں بندوں کے لیے مشورہ ہے کہ بحث کیا کرو ، چڑھائی نہیں ۔ :p
  10. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شاہ عالم :) میں اسے مسلسل استعمال کر رہا ہوں اور اسے ایک مفید سافٹ ویئر پایا ہے ، ایک اضافہ کی طرف میں نے اشارہ کرنا تھا کہ اس میں لنک بنانے کا آپشن مجھے نظر نہیں آیا باقی نئے اضافوں کو ڈاؤن لوڈ دیکھ کر ہی بتایا جا سکتا ہے۔
  11. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    بالکل میری اکلوتی سگی بہن کا یہی نام ہے اور میں نے ہی رکھا تھا
  12. محب علوی

    غالب کی غزل کا پنجابی ترجمہ

    اَسی مشتاق، نالے او بیزار یا الٰہی اے ماجرا کی اے اَسی مشتاق، تے او بیزار یا الٰہی اے ماجرا کی اے
  13. محب علوی

    غالب کی غزل کا پنجابی ترجمہ

    عمدہ کوشش ہے خلیل صاحب مگر کچھ جگہ ایسے لگتا ہے جیسے آپ سرائیکی کی طرف مائل ہیں معیاری پنجابی کی بجائے۔ آخری شعر کی ہی مثال لیں مان لَتّا او کجھ نئیں غالَب مفت ہاتھ آئے تے بُرا کی اے اسیں منیاں او کجھ نئیں غالب مفت ہتھ آئے تے برا کی اے
  14. محب علوی

    کوچہء ملنگاں

    یہاں ملنگوں کی محفل بپا ہوتی ہے۔ چند ملنگ دنیا و مافیا سے بے خبر مل بیٹھتے ہیں اور سود و زیاں سے ماورا باتیں ہوتی ہیں۔
  15. محب علوی

    سانسیں ہیں مگر کیوں زندہ میں نہیں

    سانسیں ہیں مگر کیوں زندہ میں نہیں
  16. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    یہ واقعی بہت خوبصورت جملہ ہے اور قابل فخر بھی ، مجھے تو ویسے بھی "قرتہ العین اعوان" پڑھتے ہوئے کئی بار چوکنا ہونا پڑتا ہے فاتح۔ :)
  17. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    کہاں ہونا ہے محسن ، وہیں ہوں جہاں آج سے تین سال قبل تھا۔ وقت جیسے رک سا گیا ہے میرے لیے۔ ویسے اچھا کیا کہ یہاں اطلاع کر دی ورنہ میں اشتہار برائے گمشدگی محسن کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ :)
  18. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    میں نے پہلے ہی بتایا ہے کہ فیس بک ٹائپ تصویر ہے اور تم اب لڑکے لڑکیوں کی عمر سے آگے نکل گئے ہو ، تم کیا جانو کہ یہ کھیل کیا ہوتے ہیں۔ ;) خدا کا خوف کروں تو تصویر ہی کیوں لگاؤں۔ مردانہ تصویریں بورنگ سی ہوتی ہیں اور دلچسپی کے سامان سے خالی جیسا کہ تم نے اوپر لگائی تھی ۔ :p
  19. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    جی ، یہ PINTEREST پر دیکھی ہو گی آپ نے ، آپ تو استعمال کرتی کم ہیں اس لیے یاد نہیں رہی۔
Top