نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تباہ اور آباد تو بعد کی بات ہے نیلم مگر اس جیسا کام کوئی نہیں کرتا۔ nothing works like love :)

    تباہ اور آباد تو بعد کی بات ہے نیلم مگر اس جیسا کام کوئی نہیں کرتا۔ nothing works like love :)
  2. محب علوی

    کوئی چیز محبت جیسا کام نہیں کرتی

    کوئی چیز محبت جیسا کام نہیں کرتی
  3. محب علوی

    Reading and Writing Files

    فائل خصوصیات file.close file.mode file.filename file.softspace جب فائل کھلی ہو تو فائل مفعول (object) موجود ہوتا ہے اور فائل کے متعلق مختلف معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اوپر فائل سے منسوب وصف درج ہیں۔ # Open a file fo = open("foo.txt", "wb") print ("Name of the file: ", fo.name) print...
  4. محب علوی

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    محمدصابر ، ایسی باتیں نہیں کرنی بلکہ جو مسائل درپیش ہیں وہ بتانے ہیں اور پھر ان کے حل کے لیے مل جل کر کوشش کرنی ہے۔ اب تک جو کچھ لکھا گیا ہے ، اس پر کہیں سے بھی سوال کیا جا سکتا ہے اور اس پر انشاءللہ جوابات ہوں گے مگر اگر کوئی سوال ہی نہیں اٹھائے گا اور اپنے تجربات نہیں بتائے گا تو کیسے پتہ...
  5. محب علوی

    Reading and Writing Files

    File Positions فائل میں جگہ (position) بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ tell() method فائل میں موجودہ جگہ کے بارے میں بتاتا ہے ، اگلی دفعہ پڑھائی اور لکھائی فائل میں اس جگہ سے ہو گی۔ seek(offset[, from]) method موجودہ فائل پوزیشن کو بدل دیتا ہے۔ offset دلیل سے مقررہ بائٹس تک منتقل کیا جاتا ہے۔...
  6. محب علوی

    Reading and Writing Files

    Read() Method read() method طریقہ سے کھلی فائل میں سے اسٹرنگ پڑھی جا سکتی ہے ۔ پائتھون اسٹرنگ میں صرف ٹیکسٹ ہی نہیں بلکہ بائنری ڈیٹا بھی ہو سکتا ہے۔ اگر read() method میں نمبر پاس کیا جائے تو اس نمبر کے برابر بائٹس پڑھی جاتی ہیں اور اگر خالی read() method کال کیا جائے تو پوری فائل پڑھنے کی...
  7. محب علوی

    شکریہ محب علوی

    زبردست اور اب ٹیم مضبوط ہو گئی ہے تو ہم سب کو مل کر پائتھون کو مزید سیکھنا اور اس سے کارآمد کام لینے ہیں۔ :)
  8. محب علوی

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    اس دھاگے کا مقصد تین حضرات محمد احمد ، MughalS اور کلیم صاحب کو coursera کا پائتھون کورس مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرنا ہے اور ان کے تاثرات جاننا ہے ۔ اس کورس میں پائتھون کے بارے میں انہوں نے کیا کیا سیکھا اور محفل پر جو کچھ پائتھون کے بارے میں ہے ، ان دونوں میں کتنا فرق ہے اور اب مزید پائتھون...
  9. محب علوی

    شکریہ محب علوی

    محمد احمد ، آپ اپنے دوست ریاض کو بھی لائیں محفل پر۔
  10. محب علوی

    شکریہ محب علوی

    بہت بہت مبارک ہو @محمداحمد اور MughalS کو اس کورس کے مکمل کرنے اور سند حاصل کرنے پر۔ کوئی بھی چیز سیکھنے کا بنیادی جذبہ انسان کے اندر ہو اور وہ محنت کر سکے تو ہی کسی سے یا کہیں سے سیکھ سکتا ہے ورنہ افلاطون اور ارسطو بھی کسی کو سکھانے میں ناکام رہتے ہیں۔ یعنی اب محفل پر دو باقاعدہ پائتھون...
  11. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایک اور فیچر جس کی ضرورت میں محسوس کر رہا ہوں وہ ہے کسی لفظ یا متعدد الفاظ جن کو سیلیکٹ کیا گیا ہو ، ان کے گرد قوسین () ڈالی جا سکیں۔
  12. محب علوی

    پڑھے لکھوں سے جہالت کی امید کم ہوتی ہے اس لیے مایوسی بھی زیادہ ہوتی ہے۔

    پڑھے لکھوں سے جہالت کی امید کم ہوتی ہے اس لیے مایوسی بھی زیادہ ہوتی ہے۔
  13. محب علوی

    Reading and Writing Files

    پائتھون میں فائلوں کو پڑھنے کے لیے اوپن(open) کا فنکشن استعمال ہوتا ہے اور اس میں پہلی دلیل فائل کا نام اور دوسری فائل کا موڈ ہوتا ہے۔ یہ فنکشن ایک فائل مفعول (object) بناتا ہے جسے استعمال کرکے دوسرے متعلقہ طریقہ کار کو بلایا جا سکتا ہے۔ فائل کو تین اسلوب (mode) میں کھولا جا سکتا ہے پڑھنے کے...
  14. محب علوی

    منیر نیازی کجھ کرو از منیر نیازی

    کجھ کرو سِر تے گھپ ہنیرے دھرتی اتے کال پیریں کَنڈے زہر دے لہو وِچ بھجے وال جتن کرو کجھ دوستو ، توڑو موت دا جال پھڑ مرلی اوئے رانجھیا ، کڈھ کوئی تِکھی تان مار کوئی تِیر اوئے مِرزیا ، کھچ کے ول اَسمان
  15. محب علوی

    یہ صرف پاکستان کا ہی نہیں دنیا بھر کا مسئلہ ہے اور اس کے لیے ان پڑھ ہونے کی پابندی بھی نہیں۔

    یہ صرف پاکستان کا ہی نہیں دنیا بھر کا مسئلہ ہے اور اس کے لیے ان پڑھ ہونے کی پابندی بھی نہیں۔
  16. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو ) ایسا کچھ خاص نہیں مگر اگر یہ سوال آ ہی گیا ہے تو میں کہنا چاہوں گا کہ بھائی صاحب آپ تھکتے نہیں ( وسیم اکرم والا جواب بھی نہیں دے سکتے ) ;)
  17. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    آپکوفاتح کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟(انکی پسندیدہ عادت)یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟؟؟ فاتح کی سب سے اچھی عادت اس کی خوش مزاجی ہے جس سے بات کرنے میں سہولت رہتی ہے۔ ماحول کتنا ہی رنجیدہ اور سوگوار ہو کشت و زعفران بن جاتا ہے۔ شخصیت میں سب سے دلچسپ بے تکلفی اور خوشگواریت...
  18. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    یہ بے تکلفانہ دوستانہ زبان میں :)
  19. محب علوی

    نومبر پھر اداس ہے

    یورپ میں سردیوں میں کافی اداسی ہوتی ہے ، یہ سچ ہے۔ :)
  20. محب علوی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    میں وی اڈیک رہیاں آں
Top