نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    میں نے یہ سیکھا کہ کمزور اور غریب انسان پر ہر کوئی چڑھائی کرتا ہے۔ 27-11-2012
  2. محب علوی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    مدیحہ گیلانی ، یہ آپ نے اچھا نہیں کیا۔ قیصرانی کا من پسند کاروبار تبدیل کروا دیا۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ وہ دن ہے اور آج کا دن کہ قیصرانی بجھا بجھا سا رہتا ہے۔ ;)
  3. محب علوی

    میں محبت سے کام نہیں لے رہا بلکہ یہ کہہ رہا ہوں کہ اس جیسا کام کوئی اور شے نہیں کرتی حوصلہ ہی...

    میں محبت سے کام نہیں لے رہا بلکہ یہ کہہ رہا ہوں کہ اس جیسا کام کوئی اور شے نہیں کرتی حوصلہ ہی ہے محمد بلال اعظم اور نیلم یہ خالی مسکراہٹ کیا
  4. محب علوی

    بہت جان لیوا مصروفیت چل رہی ہے

    بہت جان لیوا مصروفیت چل رہی ہے
  5. محب علوی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    بہت ظالم لوگ ہیں یہ ، آپ لوگ کیا فلمیں نہیں دیکھتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. محب علوی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    بھائی صاحب ، ان کی پہنچ بہت ہے ۔ منشیات کے حوالے سے ان کے تعلقات لازمی افغانستان نکل آنے ہیں اور پھر کسی پٹھان کے ہاتھوں شہید ہونے سے بہتر ہے کسی "اسپینے" کے ہاتھوں جام شہادت نوش کر لوں۔
  7. محب علوی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    بھائی، تم نے نہ میکسیکو جانا ہے اور نہ تمہارا پالا پڑنا ہے کسی ہسپانوی سے ۔ اس لیے بے دھڑک کہہ سکتے ہو یہ سب ، میں تو اب سوچ رہا ہوں کہ میکسیکو جانے کا پروگرام ترک کر دوں۔
  8. محب علوی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    ساجد ، ابھی آپ کو میکسیکو کی ڈرگ مافیا کا پتہ نہیں ورنہ ایسی بات نہ کرتے۔ ویسے بھی آپ ان کی پہنچ سے دور ہیں اور میں عین ان کی پہنچ میں ہوں۔
  9. محب علوی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    میرے کندھے پر بندوق بالکل نہ رکھی جائے۔ :)
  10. محب علوی

    ڈومین رجسٹریشن

    میری رائے تو یہ ہے کہ ویب ہوسٹنگ کسی مستند کمپنی سے لیں۔
  11. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس فیچر کے بارے میں شاید بات نہیں ہوئی hackerspk :)
  12. محب علوی

    خود کے لیے بھی وقت میسر نہیں آجکل

    خود کے لیے بھی وقت میسر نہیں آجکل
  13. محب علوی

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    کلیم صاحب ، بہت شکریہ آپ کے طویل مراسلہ کا۔ میں امید کروں گا کہ آپ یا تو پائتھون پر موجود دھاگوں میں سے کسی پر تبصرے کے لیے نیا دھاگہ کھولیں گے یا کسی نئے موضوع پر دھاگہ کھول کر سب سے شیئر کریں گے تاکہ مل جل کر مزید سیکھ سکیں۔
  14. محب علوی

    سابقہ میکسیکو کی میئر تشدد کے بعد قتل

    چھ سال قبل صدر Felipe Calderon کی جانب سے ڈرگ مافیا کے خلاف جنگ کے بعد تقریبا دو درجن میئر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
  15. محب علوی

    سابقہ میکسیکو کی میئر تشدد کے بعد قتل

    میکسیکو کی ملکہ حسن کی ہلاکت کے ساتھ ایک اور دہشتناک ہلاکت ہوئی ہے میکسیکو کی ایک سابقہ میئر ماریہ سینتوز (Maria Santos Gorrostieta) کی۔ سابقہ میئر ماریہ سینتوز گوروستیتا تشدد کے بعد ہلاک (Maria Santos Gorrostieta) میکسیکو کے مغربی بارڈر پر ڈرگ اسمگلنگ کی گڑھ ریاست Michoacan کے ایک چھوٹے...
  16. محب علوی

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    تھوڑا تھوڑا بھی کریں تو بھی سیکھ جائیں گی اور یہاں اب بہت اچھی ٹیم بن گئی ہے ، اس لیے کافی آسانی رہے گی :)۔
  17. محب علوی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک
  18. محب علوی

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    کہاں مشکل ہو گئی ہے محمدصابر ، جہاں مشکل ہو رہی ہے وہاں سوال اور تبصرے کریں اور مل جل کر اسے آسان کرتے ہیں۔
  19. محب علوی

    محمد احمد ، Mughal S اور کلیم کو پائتھون کورس تکمیل کی مبارکباد

    بہت اچھے فرحت کیانی یعنی میری موجودگی صرف پرمزاح ہی سمجھی :) ادھر دھاگے کھول کھول کر میں "ہلکان" ہو گیا اور پتہ یہ چلا کہ فرحت بخش تبصرہ ہو گیا۔ ویسے یہ پائتھون جیسے دھاگے نہیں البتہ زبان کا نام مونٹی پائتھون کے نام سے ہی لیا گیا ہے۔ آسان ہے فرحت ، اگر سیکھنی ہو تو کئی لوگ سکھانے کو تیار...
Top