کیا بات ہے اس پھلوں کے بادشاہ کی ۔۔۔۔۔
ہماری نانی اماں ہم کو گرمی کی دوپہر میں آم کو نرم کرکے روٹی کے ساتھ کھلایا کرتی تھیں ، وہ اتنا مزے کا لگتا تھا کہ بسسسس
میں وہ مزا آج تک نہ بھول سکی ہوں ۔۔۔!کچھ آموں کی مٹھاس تو تھی کچھ انکی محبت کی بھی مٹھاس تھی جو اب کہیں بھی نہیں۔۔۔!!!
اللہ آپکے گھر کو...