نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    وعلیکم السلام افلاطون صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  2. مہ جبین

    رضا حرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجئے....

    بے شک۔۔۔! بہت شکریہ نایاب بھائی
  3. مہ جبین

    رضا ہم تمہارے ہوکے کس کے پاس جائیں.....

    ہم تمہارے ہوکے کس کے پاس جائیں صدقہ شہزادوں کا رحمت کیجئے عالِمِ علمِ دوعالَم ہیں حضور آپ سے کیا عرضِ حاجت کیجئے آپ سلطانِ جہاں ہم بے نوا یاد ہم کو وقتِ نعمت کیجئے تجھ سے کیا کیا اے مرے طیبہ کے چاند ظلمتِ غم کی شکایت کیجئے دربدر کب تک پھریں خستہ خراب طیبہ میں مدفن عنایت کیجئے ہر برس وہ...
  4. مہ جبین

    رضا حرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجئے....

    السلام علیکم فرخ منظور بھائی۔۔! میں نے یہ اعلیٰ حضرت کے مجموعہء کلام سے لکھا ہے ، اس میں اس کو "س" سے ہی لکھا ہے ۔ لکھتے ہوئے مجھے کچھ شبہ سا ہوا تھا کہ یہ کیا لفظ ہے لیکن میں نے اسکو اپنی کم علمی پر محمول کرتے ہوئے اِسی طرح لکھ دیا ۔ آپکے توجہ دلانے پر میں نے فیروز اللغات میں اِس لفظ کو تلاش...
  5. مہ جبین

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    عدیل منا بھائی اصل میں کرسی ہلاتے ہوئے 2 کلو میٹر پیدل چلنے سے دانت کے درد میں افاقہ کی کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آرہی تھی اس لئے میں نے یہ بات کی تھی کہ اس مذاق کی یہاں کیا تک ہے؟ آپکو شرمندہ کرنا بالکل بھی میرا مقصد نہ تھا ۔ آپ بالکل سب سے مذاق کرسکتے ہیں پینا ڈول کی کوئی ضرورت نہیں ہے :)
  6. مہ جبین

    باتیں موسم گرما کی

    ہمارے گھر تو مینگو شیک بہت زیادہ پیا جاتا ہے
  7. مہ جبین

    باتیں موسم گرما کی

    زحال مرزا بھائی میرے پاس آموں کے ٹوکرے تو نہیں ہیں ہاں دعاؤں کے ٹوکرے ہیں جو نظر نہیں آتے اسلئے انکی کوئی تصویر نہیں ہوسکتی، لہٰذا اَن دیکھی دعاؤں کے ٹوکروں سے کام چلائیں اللہ ہم سب کو دین دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے ، ہم کو اپنے والدین کے لئے صدقہء جاریہ اور ہماری اولاد کو ہمارے لئے صدقہء...
  8. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  10. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. مہ جبین

    مبارکباد نو لاکھ پیغامات

    تمام اراکینِ محفل کو مبارک ہو
  13. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    صفائی والی سے کام کی ٹپس یہ کہ اس کے پیچھے پیچھے رہو اور اس کے کاموں پر کڑی نظر رکھو نرمی اور سختی دونوں ہی کی ضرورت ہوتی ہے اگر صرف نرمی سے کام لیں گے تو وہ آہستہ آہستہ کاموں سے غافل ہوتی جائے گی اور اگر صرف سختی ہی کرتے رہیں تو وہ گھبرا کے کام چھوڑ کر چلی جائے گی لہٰذا کبھی نرم اور کبھی گرم...
  14. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    السلام علیکم یوسف ثانی بھائی ۔۔! آپ سب لوگوں کی اپنائیت اور بے پایاں خلوص کا بہت شکریہ۔۔۔! پسند، متفق اور زبردست کی ریٹنگ دینے کا بہت بہت شکریہ ۔ میں اپنی باتوں کو اس لائق نہیں سمجھتی کہ ان کو سنہرے الفاظ کا یا رہنما کتاب کا کوئی درجہ دے سکوں ، یہ تو آپ سب لوگوں کا حسنِ نظر ہے کہ جو اس سیدھی...
  15. مہ جبین

    ذکر اُس پری وش کا

    بھائی یوسف ثانی صاحب ! آپکا بہت شکریہ تفصیل سے جواب دینے کا جی نہیں سارے شوہر دل جلے نہیں ہوتے بلکہ صرف وہی ہوتے ہیں جو اپنے حال میں کبھی خوش نہیں رہتے اللہ کا شکر ہے میرے شوہر ایسے نہیں ہیں ۔ یہ جو لطیفے بنانے والی پارٹی ہے ناں بس خواہ مخواہ اپنے آپ کو" مظلوم" ثابت کرنے پر تلی رہتی ہے حالانکہ...
  16. مہ جبین

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    عدیل منا بھائی بس صرف ناپسند پر کلک کرنے سے آپ کو اچھا محسوس نہیں ہوا تو میں نے وہ ریٹنگ ختم کردی ہے لیکن آپ کا مذاق کچھ اچھا نہیں لگا تھا تو میں نے اس کا اظہار کردیا اگر آپ کی دل آزاری ہوئی تو معذرت چاہتی ہوں
  17. مہ جبین

    رضا حرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجئے....

    حرزِ جاں ذکرِ شفاعت کیجئے نار سے بچنے کی صورت کیجئے اُن کے نقشِ پا پہ غیرت کیجئے آنکھ سے چھپ کر زیارت کیجئے اُن کے حسنِ باملاحت پر نثار شیرہء جاں کی حلاوت کیجئے اُن کے در پر جیسے ہو مٹ جائیے ناتوانو! کچھ تو ہمت کیجئے پھیر دیجئےپنجہء دیوِ لعیں مصطفےٰ کے بل پہ طاقت کیجئے ڈوب کر یادِ لبِ...
Top