نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    رضا سر تا بہ قدم ہے تنِ سلطانِ زمن پھول

    سر تا بہ قدم ہے تنِ سلطانِ زمن پھول لب پھول ، دہن پھول، ذقن پھول بدن پھول صدقے میں ترے باغ تو کیا لائے ہیں بن پھول اس غنچہء دل کو بھی تو ایما ہو کہ بن پھول تنکا بھی ہمارے تو ہِلائے نہیں ہلتا تم چاہو تو ہو جائے ابھی کوہِ محن پھول واللہ جو مل جائے مرے گُل کا پسینہ مانگے نہ کبھی عطر نہ پھر...
  2. مہ جبین

    رضا لطف ان کا عام ہو ہی جائے گا

    لطف اُن کا عام ہو ہی جائے گا شاد ہر ناکام ہو ہی جائے گا جان دے دو وعدہء دیدار پر نقد اپنا دام ہو ہی جائے گا یاد رہ جائیں گی یہ بے باکیاں نفس تُو تو رام ہو ہی جائے گا ایک دن آواز بدلیں گے یہ ساز چہچہا کہرام ہو ہی جائے گا سائلو! دامن سخی کا تھام لو کچھ نہ کچھ انعام ہو ہی جائے گا مفلسو ...
  3. مہ جبین

    بہت خوب

    بہت خوب
  4. مہ جبین

    رضا پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں ....

    پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں کیف کے پر جہاں جلیں کوئی بتائے کیا کہ یوں قصرِ دنیٰ کے راز میں عقلیں تو گم ہیں جیسی ہیں روحِ قدس سے پوچھئے تم نے بھی کچھ سنا کہ یوں میں نے کہا کہ جلوہءاصل میں کس طرح گُمیں صبح نے نورِ مہر میں مٹ کے دکھا دیا کہ یوں ہائے رے ذوقِ بے خودی، دل جو...
  5. مہ جبین

    رضا واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا....

    واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرّہ تیرا اغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑہ تیرا اصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستہ تیرا فرش والے تیری شوکت کا علو کیا جانیں خسروا عرش پہ اڑتا ہے پھریرا تیرا...
  6. مہ جبین

    آیۃ کریمہ

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  7. مہ جبین

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  8. مہ جبین

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولاقوۃ الا باللہ العلی العظیم
  9. مہ جبین

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّالِّينَ۔ آمین
  10. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
  11. مہ جبین

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    تعبیر بہنا اچھا کام شروع کیا ہے ۔ تم ہمیشہ ہی منفرد کام کرتی ہو :)
  12. مہ جبین

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی بہت خوب باتیں ہیں آپکی اللہ آپکو سدا خوش رکھے آمین
  13. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  14. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    للھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. مہ جبین

    چکن کڑاہی

    بہت اچھی ترکیب لگ رہی ہے ، واہ
  17. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    یوسف ثانی بھائی آپکی عزت افزائی کے لئے بہت مشکور ہوں جزاک اللہ
  18. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ہاں واقعی فرحت کیانی چندا اس موقع پر بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ اسکو روزانہ ہی ہدایات دینا پڑتی ہیں ورنہ اوپر اوپر کا کام کیا اور یہ جا وہ جا ۔۔۔۔۔:( نہیں فرحت ہم ایسے فضول کے رسم و رواج سے بچنے ہی کی کوشش کرتے ہیں ، لیکن کہیں کہیں کزنز مل کر ہلا گلا کر کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں یا...
  19. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    یوسف ثانی بھائی اللہ آپکی اس خوش گمانی کی لاج رکھتے ہوئے مجھے ایسا بنادے جیسا آپ مجھے سمجھ رہے ہیں، اتنے اچھے اوصاف کی حامل نہیں ہوں میں ۔۔۔۔ اللہ کریم اپنا کرم فرمائے ہم سب پر آمین اور شوہر سے شکوہ و شکایت صرف اُس صورت میں پیدا ہوتی ہے جب بیویاں شوہر کو ہر عیب سے پاک دیکھنا چاہتی ہیں اور اپنی...
  20. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    یوسف ثانی بھائی آپکی ساری اچھی دعاؤں کے لئے آمین ثم آمین اور جزاک اللہ خیراً میری باتوں کو "اقوالِ زریں کا نام نہ دیں ، یہ تو بہت عظیم لوگوں کی باتوں کے لئے کہا جاتا ہے اور میں تو۔۔۔۔۔۔:( ویسے آپ کہاں کاپی پیسٹ کریں گے ؟ محفل میں یا کہیں اور۔۔۔؟
Top