یہ چوہدری صاحب کیا فالتو سی بات کر رہے ہیں۔
پاکستان میں درختوں کی کمی کی یہ وجہ نہیں کہ یہاں بارشیں کم ہوتی ہیں، بلکہ اصل وجہ یہ ہے کہ لکڑی کے حصول کے لیئے بہت سے درخت کاٹے جا رہے ہیں جبکہ انکی جگہ نئے درخت نہیں لگائے جاتے، اور اس میں حکومت سب سے بڑی مجرم ہے۔
اگر چھانگا مانگا کو انیسویں صدی میں...