نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو کیا آپ جن ویب سائٹس پر جاتے ہیں، وہ کام کی جگہیں نہیں ہوتیں؟ :)
  2. قیصرانی

    سعودی عرب کے لئے حج کے مالی فوائد، دلچسپ اعدادوشمار

    ویسے ن لیگ کی اچھائیاں ن لیگیوں کی زبانی قبول ہیں۔ شیعہ کا لفظ کچھ مشکوک بنا دیا آپ نے :)
  3. قیصرانی

    سعودی عرب کے لئے حج کے مالی فوائد، دلچسپ اعدادوشمار

    وکیپیڈیا پر لکھ دیجئے۔ وہ کنفرمیشن مانگ لیں گے۔۔۔ میں تو بہت سست ہوں
  4. قیصرانی

    آج کیا پہنا ہے

    میں کلر بلائینڈ ہوں، اصل رنگ پتہ نہیں کیا تھا :)
  5. قیصرانی

    نہیں۔ قیمہ، ساس اور پھر میکرونی پلیٹس :)

    نہیں۔ قیمہ، ساس اور پھر میکرونی پلیٹس :)
  6. قیصرانی

    سعودی عرب کے لئے حج کے مالی فوائد، دلچسپ اعدادوشمار

    اس بارے کچھ عرصہ قبل بھی محفل پر بات ہوئی تھی :)
  7. قیصرانی

    سعودی عرب کے لئے حج کے مالی فوائد، دلچسپ اعدادوشمار

    یہ حج سے بڑا اجتماع ہوتا ہے :)
  8. قیصرانی

    اطالوی ڈش ہے، مزید تفصیل یہاں دیکھ...

    اطالوی ڈش ہے، مزید تفصیل یہاں دیکھ لیجئےhttps://www.google.fi/search?q=lasagne&safe=off&espv=2&biw=1920&bih=947&source=lnms&tbm=isch&sa=X&ei=S-sqVL_xLIHmyQOdvYLICg&ved=0CAYQ_AUoAQ
  9. قیصرانی

    گوگل ڈرائیو پر میں نے شیئر کر دی ہے :)

    گوگل ڈرائیو پر میں نے شیئر کر دی ہے :)
  10. قیصرانی

    لاسانے :)

    لاسانے :)
  11. قیصرانی

    آج کیا پہنا ہے

    یہ تو میرا کمبی نیشن ہے :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سفر بخیر جناب۔ ابھی تک امید ہے کہ سفر کافی خوشگوار رہا ہوگا :)
  13. قیصرانی

    دوبارہ لنک بھیج دوں؟ کون سی سائٹ پر لنک اوپن ہو سکے گا؟ اگر کہیں تو ڈراپ باکس؟

    دوبارہ لنک بھیج دوں؟ کون سی سائٹ پر لنک اوپن ہو سکے گا؟ اگر کہیں تو ڈراپ باکس؟
  14. قیصرانی

    ایک روتے ہوئے کینیڈین کا پیغام پاکستانیوں کے نام!

    شاید یہ بھی کوئی لطیفہ سمجھ کر ادھر پوسٹ ہوئی ہوگی؟ :P
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  16. قیصرانی

    آج کیا پہنا ہے

    کالی شرٹ اور کالی ہی پینٹ، ڈارک براؤن شوز :)
  17. قیصرانی

    کوں آن لائن ہے؟

    ویلکم بیک۔ اپنے دستخط والے دونوں لنکس درست کر لیجئے :)
  18. قیصرانی

    ایک روتے ہوئے کینیڈین کا پیغام پاکستانیوں کے نام!

    آفس ہوں، وڈیو دیکھ سکتا ہوں، سن نہیں سکتا۔ اس لئے بہتر ہے کہ مختصر سا خلاصہ بھی لکھ دیں :)
  19. قیصرانی

    تعارف سب دوستوں کواسلام علیکم ۔۔۔ !!

    مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی اور طنز کے مفہوم میں آتی ہے۔ البتہ پُرمزاح مثبت اور ہلکی پھلکی ریٹنگ ہے :)
Top