نتائج تلاش

  1. ع

    پنجاب رنگ

    بالکل اس سے پہلے وہ ایڈوکیٹ والی تھی نام یاد نہیں آ رہا جس میں تین بھائی تھے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہیں ہم آپ کے استقبال کے لیے!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعوت دینا پڑی گی کیا؟
  4. ع

    پنجاب رنگ

    انگریز فلم منجیاں چک کے پھردا اے جدوں اودوں ویکھن والی اے
  5. ع

    پنجاب رنگ

    دھو تی؟
  6. ع

    پنجاب رنگ

    آج ہی بازار میں 'شہتوت' ریڑھی پر لگے ہوئے دیکھے تو شاید یہی پوسٹ ذہن میں آئی تھی 'شتوت' کہہ لیتے ہیں پنجابی والے!
  7. ع

    نظم برائے اصلاح (عنوان:وقت)

    رات بھی رہی سیاہ کیسا رہے گا ؟ اس کے علاوہ عاطف بھائی نے آہیں اور سسکیاں کا مشورہ دیا ہے، میرا خیال ہے کہ آہ اور سسکیاں ہی رواں تھا ۔۔رات کس کو کہتے ہیں.... بھی مجھے رواں نہیں لگ رہا
  8. ع

    نظم برائے اصلاح (عنوان:وقت)

    مزید رات بھی سیاہ رہی میں 'سیاہ' سیہ تقطیع ہو رہا ہے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذمہ داری بنتی جاتی ہے یہ لڑی
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ امرودوں کی بھی تعریف کرتا ہے، معدہ کے لیے بہت مفید چیز ہیں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت میں بہتری آئی اس لڑی میں آ کر
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کو یاد کر لیں اب
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سو چینکیں بھی کم ہوں گی ایک کپ چائے کے لیے، وہ بھی صرف درمیان والی
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہو گیا جو نہیں آتی، انگریزی مشکل تو نہیں you can write like this
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دماغ خراب کرتی ہے ایسی چائے؟
  16. ع

    ایک قطعہ:: از ::فرحان سموں فرحان

    کیا غزل ابھی مکمل نہیں ہوئی؟ اس طرح تو یہ دو اشعار کہلائے جاتے جن کا آپس میں ربط ضروری نہیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ، کیا بات ہے، انکساری !
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکڑے کے لیے روٹی کے، یا شاید بہتر رہن سہن اپنانے کی خاطر تھکن برداشت کر لیتے ہوں گے
  19. ع

    غزل پرائے اصلاح #3

    ہے بیٹھا کوئی رند سر کو جھکائے زمانوں کو اپنے مداروں پہ لائے ---------------------------------------تکنیکی طور پر کوئی خامی نہیں مگر کہنا کیا چاہتے ہیں یہ سمجھ نہیں سکا خاص طور پر دوسرا مصرع سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا مطلب ہے بہت چاند چمکے بہت دل لبھائے مگر تیری صورت بہت یاد آئے...
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ایک اچھا طریقہ آپ کے لیے اشعار کہہ کر ان پر اصلاح لینا بھی ہو گا
Top