نتائج تلاش

  1. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    Ops۔ یہاں ذرا سوچے بنا بول گئی۔ کہنے کا مطلب تھا کہ نماز ساری عمر نہیں پڑھی۔ (جب سے فرض ہوئی)۔۔۔ پڑھتی تھی، لیکن باقاعدگی سے پڑھی ہو، ایسا یاد نہیں۔ کچھ عرصہ پڑھ لی، پھر چھوڑ دی۔ ایک، دو سال کی شاید پڑھی ہوں۔ آپ نے پیدائش سے سات سال کی عمر تک نمازیں پڑھی تھیں کیا؟ :-o
  2. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    سارا، فدیہ مرنے کے بعد دیا جاتا ہے۔ اور یہ فدیہ مرنے والے کے پیچھے جو ہوتے ہیں، وہ مرنے والے کا فدیہ دیتے ہیں۔ اگر تو مرنے والے نے خود دیتا ہو تو وہ نمازیں چھوڑے نہ۔ کہ چلو، وہ فدیہ دے دے گا تو اس کی بخشش ہو جائے گی۔ لیکن مرنے والے کو معلوم نہیں ہوتا کہ اس کا فدیہ دیا گیا یا نہیں۔ خیر۔۔۔جانے...
  3. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    جی بالکل۔ ہر شخص کیسے؟؟؟ قرآن و سنت کی تشریح تو عالم ہی کر سکتے ہیں نا؟
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    شمشاد بھائی تلاش کے بعد مل گئے۔ :p وہ مکہ مکرمہ عید کرنے گئے ہوئے ہیں۔
  5. ماوراء

    کیٹلاگ

    ہممم۔۔۔بات تو ٹھیک ہے۔ چلیں، میں جلد ہی ایک ٹیبل کی ترتیب مکمل کر کے پوسٹ کرتی ہوں۔ بعد میں اس میں ردو بدل بھی ہوتا رہے گا۔
  6. ماوراء

    کیٹلاگ

    پبلشر اور بار اشاعت اول اس کو ٹیبل میں کیوں شامل کرنا ہے؟ اگر کوئی میری الجھن کو سلجھا دے تو۔ :confused:
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    مجھے تو لگتا ہے ہر جگہ ہی شاعری کا مزہ آتا ہے۔ (نہیں، مجھے بالکل نہیں آتا):p لگتا ہے، شمشاد بھائی کو کال کرنی پڑے گی۔
  8. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    چاند کے پاس۔ :p ایسا ہو سکتا ہے کہ چاند رات چاند پر ہی منائی جائے؟
  9. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    شکریہ شوبی۔ فاتح، ہاہاہا۔ درست فرمایا آپ نے۔ آپ کی بات پڑھ کر خیال آ رہا ہے کہ باجو کا ڈنڈا ان سے ادھار لے لوں۔ :p (مذاق)
  10. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    یہاں بھی شعر و شاعری۔۔؟:hmm: شمشاد بھائی کہاں ہیں؟ کیا عید منانے پاکستان چلے گئے ہیں؟
  11. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    شکریہ زیک۔ کوشش کروں گی کہ اپنی ذمہ داری کو صحیح طریقے سے نبھا سکوں۔ نہیں فاتح، میں نے تو اعزاز پر ہی خوش ہونا تھا۔ لیکن اعزاز کا رونا تو اس لیے رویا تھا کہ دو سالوں میں ایسا کوئی کام نہیں کہ ایوارڈ ملتا۔ اپنے نااہلی پر افسوس ہو رہا تھا۔:( کم از کم گپ شپ کا ہی۔ جو اتنے صفحے لکھ لکھ کر بھرے...
  12. ماوراء

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    وعلیکم السلام محسن صاحب، آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ آپ بتائیں کہ آپ لائبریری میں ہماری کیسے مدد کر سکتے ہیں؟ کیا آپ کسی کتاب پر کام کر رہے ہیں یا ٹائپنگ میں مدد کروانا چاہیں گے؟
  13. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    سارا، کیا تم کہنا چاہ رہی ہو کہ ان کتابوں کو چھان بین کے بغیر تخلیق کیا گیا ہے؟ ہاں سارا، اس کے خلاف میں بھی ہوں۔ لیکن اب اتنے فرقے ہیں، اور سب اپنے فرقے کے مطابق ہی چلتے ہیں۔ کیونکہ سب ایک دوسرے کو غلط ہی کہتے ہیں۔ اچھا ماشاءاللہ۔ لیکن میری نظر سے ایسی کوئی کتاب یا ایسی کوئی بات نہیں سنی جس...
  14. ماوراء

    کیٹلاگ

    شگفتہ، اتنی تفصیل اور دور تک کا تو میں نے بالکل نہیں سوچا تھا۔ میں نے اس فہرست کو کچھ یوں ترتیب دیا ہے۔ اگر پہلے اردو نثر کی کیٹگری کو لیں تو حروف تہجی کے اعتبار سے ہی پہلے آپ بیتی افسانہ تراجم خطبات ۔۔۔ اس کے بعد اگر ہم آپ بیتی کی فہرست بنائیں تو وہ بھی حروف تہجی کے اعتبار سے ہی۔...
  15. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    وعلیکم السلام، شگفتہ، پندرہ سے تیس دن تو بہت زیادہ ہیں۔ یہاں تو ایک لمحے کا معلوم نہیں ہوتا۔ کسی وقت کوئی بھی کام نکل سکتا ہے۔ کیوں نہ ایک دن خود ہی فکس کر لیں؟ محفل کی روایت کے مطابق تقریب ہفتہ بھر منائی جا سکتی ہے۔ یہ تقریب کس لیے ارینج کی جا رہی ہے۔ یہ بھی تو بتاتیں نہ۔:(
  16. ماوراء

    موسم کا حال!

    شدید سردی۔ منفی دو درجہ حرارت۔
  17. ماوراء

    لبِ شیریں ۔

    چلو، شکر ہے پاس ہو گئی۔ سچی سے حجاب۔ سب کو بہت پسند آئی ہے۔ ایک ایک چمچ کھاتے جاتے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ یہ تم نے آج بنایا کیا ہے۔ :p یہ آئیڈیا اچھا ہے کہ کچن کے دروازے پر تصویر لگا دینی چاہیے۔ لیکن اس سے مسئلہ یہ ہو گا کہ جب تصویر دیکھ کر کسی کے منہ میں پانی آ گیا تو مجھے پھر کچن میں جانا پڑے...
  18. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    خرم بھائی، یہ انکل ، آنٹیاں کون ہیں یہاں۔ :grin:
  19. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    میری طرف سے سب کو عید مبارک۔ میری عید تو آج لبِ شیریں کی تعریف سن سن کر ہو ہی گئی ہے۔
  20. ماوراء

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    وعلیکم السلام خاور، تو ایسا کرتے ہیں جو اب تک آخری صفحات بانٹے جا چکے ہیں۔ ان سے اگلے میں لے لیتی ہوں۔ اگر 98 تک آپ ٹائپ کر رہے ہیں تو اگلے کچھ میں لکھ لیتی ہوں۔ یعنی 99 سے 106 تک۔۔؟؟ ٹھیک ہے؟
Top