نتائج تلاش

  1. ماوراء

    باغ و بہار

    آجکل پھر غائب ہو گئے ہیں۔:(
  2. ماوراء

    اعلان عام!

    توبہ نوید صاحب بھی نہ۔ بھلا آرام سے دیکھ لیتے۔ ثبوت دینے کی کیا ضرورت تھی۔ آخر بھری بزم خالی تو نہیں رہ سکتی نا۔ آن لائن تو ہو جائے گا کوئی۔:grin:
  3. ماوراء

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    فاتح، اگر آپ اردو محفل کے جی میل آئی ڈی میں فائلز بھیج دیں تو سب کے لیے آسانی ہو گی۔ جو لینا چاہے۔ اس طرح بانٹنے کا کام بھی آسان ہو جائے گا۔ محب نے آپ کو جی میل آئی ڈی کا بتایا تھا نا؟(جہاں ہم کتابوں کی فائلز اپلوڈ کرتے ہیں)
  4. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    سارا سارا، یہ ذرا صحیح سمجھانا۔ میں نے اپنی پچھلی ساری زندگی جان بوجھ کر نمازیں چھوڑی ہیں۔ اگر پڑھیں بھی تو کچھ عرصہ پڑھتی رہی۔ پھر چھوڑ دیں۔ اور میرا خیال ہے کہ جو لوگ نماز نہیں پڑھتے۔ وہ سب جان کر ہی چھوڑتے ہوں گے۔ تو کیا اب ان کو میں پڑھنا چاہوں تو وہ پڑھنا ضروری نہیں ہیں؟ دوسرا، آجکل...
  5. ماوراء

    باغ و بہار

    نہیں، شمشاد بھائی۔ اس کی گواہی کی ضرورت نہیں۔ مجھے معلوم ہے۔ ایک نام کا ذکر کرنا میں بھول گئی۔ اس کتاب کی طرف میری توجہ فیصل عظیم بھائی نے دلوائی تھی۔ اور انہوں نے ہی مجھے اس کی فائلز بھی بھجوائی تھیں۔ فیصل بھائی کا بھی بہت شکریہ۔
  6. ماوراء

    بھیا۔۔۔آئی۔پی ایڈریس کیا بلا ہے!!!

    ہائے نہیں۔ الم غلم نہ کہیں۔ اس میں کچھ بھی نہیں سما سکتا۔ میں تجربے کر کر کے تھک گئی ہوں۔ ویسے تفسیر بھائی نے بہت دلچسپ انداز میں لکھا ہے۔
  7. ماوراء

    اعلان عام!

    eaglesword، میں نے ڈھکے چھپے الفاظ میں بات کی تھی لیکن آپ نے تو پردہ ہی اٹھا دیا۔ فاتح کی طرح آپ نے بھی۔۔بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
  8. ماوراء

    بھیا۔۔۔آئی۔پی ایڈریس کیا بلا ہے!!!

    تفسیر بھیا، لیکن میری کھوپڑی میں تو کچھ بھی نہیں سمایا۔ :(
  9. ماوراء

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    مہوش، میرا دو کلو تو آج خون بڑھ ہی گیا ہے۔:p فرزانہ سسٹر کے بعد آپ ہیں، جنہوں نے مجھے شاباش دی ہے۔ فرزانہ سسٹر سے پوچھتی رہی کہ کس بات کی شاباش دے رہی ہیں۔ لیکن انھوں نے بس اتنا ہی کہا کہ اردو ویب پر آپ بہت کام کر رہی ہیں۔:eek:میں نے ان کو یقین دلایا کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔ اگر واقعی کچھ کر رہی...
  10. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    دیکھیں، میں شمشاد بھائی کو اتنے مزے کا کیک بھجوا رہی تھی۔ لیکن لگتا ہے بھابھی نے منع کر دیا ہے۔ اور دعاؤں کے ساتھ مجھے کہا کہ تمھاری طرف سے کیک ہو گیا۔:confused:
  11. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    :laugh: چار کلو۔۔۔۔باجو یہ تو آپ کے لیے خاص ٹوکرا بھجوانا پڑے گا مٹھائی کا۔ جیسے شادی بیاہ پر مٹھائی کا ٹوکرا لے کر جاتے ہیں۔ :grin:
  12. ماوراء

    موسم کا حال!

    زبردست موسم ہے۔ بارش ہو رہی ہے۔ تیز ہوا چل رہی ہے۔ موسمِ خزاں کے پہلے پہلے پتے درختوں سے گر کر ہر طرف پھیل گئے ہیں۔
  13. ماوراء

    اعلان عام!

    آہ۔۔ ایک زخم نہیں۔۔دو دو زخم ہرے کر دئیے ہیں۔ ایک تو مجھ معصوم بچی کو "خاتون" بنا دیا۔ اور اوپر سے تمغوں کا ذکر کر دیا۔ اب محسن صاحب کو کیسے بتاؤں کہ یہ تمغہ میں نے خود ہی اپنے آپ کو دیا ہے۔ تاکہ تھوڑی بہت عزت رہ جائے۔ اور یہ تمغہ بھی کوئی خاص تمغہ نہیں ہے۔ یہ تو تمام لائبریری کے فعال ارکان کو...
  14. ماوراء

    باغ و بہار

    واقعی، ایک زمانے سے اس کی بات نہیں ہوئی۔ مطلب کہ مکمل ہو گئی ہے۔:p
  15. ماوراء

    باغ و بہار

    درست کہا شمشاد بھائی۔:grin: میں اتنی دیر سے لگی ہوئی تھی۔ اور سارا وقت ضائع ہو گیا۔ اب کسی اور دن فارغ ہوتی ہوں، تو ایک بار پھر تجربہ کروں گی۔
  16. ماوراء

    باغ و بہار

    میرا خیال ہے اب مستقبل میں میرا محب سے کوئی جھگڑا نہیں ہو گا۔ محب نے ہار مان لی ہے۔ اور میں ہارے ہوئے سے جھگڑا نہیں کرتی۔:p
  17. ماوراء

    باغ و بہار

    ٹھیک ہے محب۔ کوئی مسئلہ نہیں۔:) آپ نے تو ویسے بھی کافی عرصے سے کام چھوڑ دیا ہوا ہے۔ اچھا کیا جو بول کر بھی کہہ دیا۔:)
  18. ماوراء

    باغ و بہار

    آبِ گم مکمل ہو گئی ہے کیا؟؟ اصل میں میں نے صرف ان کتابوں کا ذکر کیا ہے جس پر میں نے ٹیم کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔
  19. ماوراء

    باغ و بہار

    چلیں جی۔ میں نے سارا کام گڑ بڑ کر دیا ہے۔ حالانکہ اپنی طرف سے عقلمندی کرنے لگی تھی۔:p میں نے سوچا باغ و بہار کے سارے تھریڈ یکجا کر دیتی ہوں۔ تاکہ پوری کتاب کی ترتیب ہو جائے۔ لیکن یہ ترتیب تو پرانی ترتیب سے بھی گئی۔ لیکن میں نے کر دیا ہے پھر بھی۔:p
  20. ماوراء

    باغ و بہار

    باغ و بہار یعنے (قصہ چہار درویش) مولفہ میر امن دہلوی مع مقدمہ و فرہنگ بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ کیا صانع ہے! کہ جس نے ایک مٹھی خاک سے کیا کیا صورتیں اور مٹّی کی مورتیں پیدا کیں! باوجود دو رنگ کے ایک گورا ایک کالا اور یہی ناک کان ہاتھ پاؤ سب دیے ہیں۔ اس پر رند بہ...
Top