نتائج تلاش

  1. ماوراء

    موسم کا حال!

    یہی حال یہاں۔ میرے تو پیر ٹھٹھرا ہی جاتے ہیں۔ خاص اون کے بنے جوتے رکھے ہوئے ہیں میں نے تو۔ گھر میں پہننے کے لیے۔ :grin:
  2. ماوراء

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    وعلیکم السلام، مجھے تو آپ سنجیدہ ہی نہیں لگ رہے۔:confused: اور غیر سنجیدہ بندوں پر میری نصیحت کام ہی نہیں کرتی۔ اللہ سے نہیں کہنا کہ وہ آپ کے دل میں گھر کر لے۔ بلکہ آپ نے اس کو خود اپنے دل میں بسانا ہے۔ اور صرف پروفائل میں لکھنے کو نہیں کہا تھا۔ اور یہ دو پل میں کام نہیں ہو گا۔ جب اللہ پر...
  3. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    بدنام کہاں کیا ہے؟؟:p میں نے تو اپنا بھی لکھا ہے۔ شکر ہے اب آپ سانس لینے کو بھی رک جاتی ہیں۔:p
  4. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    ماریں یا جو بھی کریں۔ میں نے آخر لے ہی لیا۔ :grin: جب آپ مجھے بھیج سکتی ہیں تو میں کیوں نہیں بھیج سکتی۔۔؟:eek: چلیں، آپ کو نہیں بھیجوں گی۔ اقراء ، نمرا، مناہل ہیں نا۔:)
  5. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    اوہ۔۔یہاں نہیں لکھنا تھا کیا۔۔؟ وہ پچھلی بار آپ نے سب کو بھیجے تھے تو انہوں نے بھی ذکر کیا تھا۔ اس لیے میں نے بھی کر دیا۔ :(
  6. ماوراء

    جنت سے ایک خط!

    ارے، یہ غالب چچا اور باقی شعراء جنت میں کیا کر رہے ہیں۔۔؟؟:eek: اور جنت کی حوریں بھی پاگل ہیں جو وصی ظفر اور شیر افگن کی صحت و سلامتی کی دعائیں مانگ رہی ہیں۔ وہ کون سا جنت میں جانے لگے ہیں۔ ویسے خط زبردست ہے۔
  7. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    بالکل۔ اور یہ صفحے بھی بہت ہی چھوٹے تھے۔
  8. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    امن، وہ بچہ (راہبر) ناراض ہو رہا تھا تو میں نے اپنے بیان میں ردو بدل کرنا ہی بہتر سمجھا۔ امن، کوئی اور پنجابی تو اس معاملے میں بولا ہی نہیں۔ (حمایت کے لیے) میدان میں کون آئے گا۔:p اللہ بھلا کرے تمھارا۔ تم نے صحیح وضاحت کر دی ہے۔ میرا خیال ہے اب سمجھ گئے ہوں گے بچے۔:p
  9. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    شمشاد بھائی، کل ہی میں نے محب کو ایک ڈانٹ بھرا پی ایم کیا ہے۔ کہ اگر 4 صفحے نہیں لکھنے ہو رہے تو مجھے دے دے۔ ان حضرت سے صفحے ہی گم ہو چکے ہیں۔ اب دوبارہ بھیجے ہیں۔ باقی کتاب مکمل ہے۔:)
  10. ماوراء

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    شمشاد بھائی۔۔سچی سے اکاؤنٹ میں کچھ نہیں ہے۔ خالی پڑا ہوا ہے۔ آپ دعا کریں کہ جاب کیے بنا ہی میرا اکاؤنٹ بھر جائے۔ :p عمار، شکر ہے۔۔۔!!!:) ورنہ میں سوچ رہی تھی کہ رمضان میں کسی کو ناراض کر دیا۔
  11. ماوراء

    مبارکباد زینب کی مہارت

    زینب۔۔۔۔ اگر تم ناراض ہو کر گئی ہو۔۔۔تو پلیز واپس آ جاؤ۔ نہ ہی میرا اور نہ ہی کسی اور کا تمھیں ناراض کرنے کا ارادہ تھا اور ویسے بھی رمضان کا مہینہ ہے۔ اس میں ناراض ہونا اچھا نہیں۔ :) اب آ رہی ہو کیا۔۔؟
  12. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    :shock::-o:?:neutral::x سوری باجو، پھر میں آپ کا گفٹ قبول نہیں کر سکتی۔ میں نے اسی شرط پر ہاں کی تھی کہ آپ اپنا پتہ ضرور لکھیں گی۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں تھی کہ آپ مجھے اپنا پتہ نہ دیتیں۔ حالانکہ میں نے کبھی کسی کو پتہ نہیں دیا اور میں نے آپ کو اسی شرط پر دے دیا کہ آپ بھی اپنا پتہ لکھیں گی...
  13. ماوراء

    مبارکباد شمشاد کا تیس ہزاری منصب

    ماشاءاللہ۔:p ب۔ہ۔۔۔۔۔۔ت ب۔ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت م۔ب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارک ہ۔۔۔۔و ش۔۔۔۔۔مش۔۔۔۔اد بھ۔۔۔ائ۔۔ی۔۔۔!!
  14. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    اوکے باجو۔ بہت شکریہ۔ :hatoff: میں کل سے ہی دھیان رکھنا شروع کر دوں گی۔ زیادہ سے زیادہ تین، چار دن میں مل جائے گا۔ امید ہے کہ آپ نے بھی اپنا ایڈریس لکھا ہوا گا۔۔؟
  15. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    عبید، دیکھنا۔۔پتہ بھی نہیں چلے گا، رمضان جمپ کر جائے گا اور عید آ جائے گی۔:p
  16. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    جی جی شگفتہ۔۔۔آپ نے صحیح سنا۔۔۔عید ہی۔۔۔:p باجو کی کال آئی تھی کہ میرے لیے عید کے گفٹ لے رہی ہیں۔ میری عید تو اسی وقت ہو گئی۔:p :grin: ضرور۔ ایک میٹنگ رکھ لیتے ہیں۔ ایک عید والے دن بھی رکھ لیتے ہیں۔:p
  17. ماوراء

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    بھائی۔۔۔۔ہممم۔۔۔ ساغر صاحب ابھی آپ کے راستے میں کچھ رکاوٹیں ہیں۔ آپ کو صبر اور ہمت سے کام لینا ہو گا۔ ماشاءاللہ آپ کی اردو تو بہت اچھی ہے۔ آپ کی اردو دیکھ کر تو مجھے لگ رہا ہے آپ نے ایم اے اردو کیا ہوا ہے۔ :) خیر، ایک بات تو طے ہوئی کہ آپ عمر میں مجھ سے چھوٹے ہیں۔ میں کچھ حد تک آپ کی پریشانی...
  18. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    میری شاپنگ باجو کر رہی ہیں اس بار۔ lol
  19. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    عمار، صرف 25 دن۔۔۔؟؟:eek: یہ تو بہت ہی تھوڑے دن رہ گئے ہیں۔بلکہ ہماری طرف 24 دن رہ گئے ہیں۔ :grin:
  20. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    ہاہاہا۔ ابھی صرف چھ روزے ہوئے ہیں کیا۔۔؟ میں نے تو دس بنا دئیے ہوئے تھے اپنی طرف سے۔:p ۔ زیک، عید کی تیاریاں تو رمضان میں ہی شروع ہو جاتی ہیں۔ میں نے عید مبارک تھوڑا ہی کہا ہے۔
Top