نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    فرزانہ سسٹر کی طرف سے بھی سب کو عید مبارک۔ ان کا لیپ ٹاپ کل رات وفات پا گیا۔اس وجہ سے نہیں آ سکیں۔ اور معلوم نہیں کب تک آ سکیں۔
  2. ماوراء

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    قسیم صاحب، اس کارِ خیر میں میں بھی اپنا کچھ حصہ ڈالنا چاہتی ہوں۔ اگر آپ مجھے بتا دیں کہ مجھے کہاں سے کہاں تک لکھنا ہو گا تو میں اسے جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کروں گی۔:) لیکن پلیز ذرا کم دیجیے گا۔ ایک دو اور کاموں میں بھی مصروف ہوں۔
  3. ماوراء

    لبِ شیریں ۔

    اور ہاں، مجھے رنگ برنگی سویاں نہیں ملی تھیں۔ اس لیے صرف ایک ہی رنگ کی استعمال کی ہیں۔
  4. ماوراء

    لبِ شیریں ۔

    حجاب بیٹے میں نے آج یعنی عید پر لبِ شیریں بنائی ہے۔ امی بہت خوش ہیں کہ چوبیس سال میں پہلی مرتبہ کسی نے عید والے دن کچھ صبح بنایا ہے۔ ورنہ ہمیشہ سے وہ ہی صبح کچھ میٹھا بناتی ہیں۔ اب تم اس کی شکل دیکھ کر بتاؤ کہ اس کی شکل ٹھیک ہے یا نہیں؟:p ویسے تو سب کو بہت پسند آئی ہے۔ اور تمھاری ترکیب کے...
  5. ماوراء

    ہماری ویب ڈاٹ کام

    وعلیکم السلام عمار، اس سائٹ کی طرف کچھ عرصہ پہلے بدتمیز نے بھی توجہ دلائی تھی۔ واقعی بہت اچھی سائٹ ہے۔
  6. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اچھا۔۔۔؟؟ :rolleyes: ----------------- باجو کہاں ہیں۔ کل شام سے ان کو یاد کر رہی ہوں۔:(
  7. ماوراء

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    ops.. واقعی آج تو عید ہے۔ چلیں ٹھیک ہے۔ جب فارغ ہوں۔ عید تو میری بھی ہے اور مجھے ہوش ہی نہیں رہا۔ صبح بھی ہو گئی۔:eek:
  8. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    سارا، گھر میں میں نے کتابوں کی چھان بین کی تو مجھے ایک نماز پر مکمل کتاب مل ہی گئی۔ "مکمل و مدلل مسائل نماز"۔ اور میں نے اس میں قضا عمری کا سارا چیپٹر بھی کھنگال ڈالا۔ مجھے ہر جگہ یہی پڑھنے کو ملا کہ زندگی میں جتنی بھی نمازیں قضا ہوئیں۔ ان کی قضا ضروری ہے۔ ہاں، اگر مر جائے تو اس کا فدیہ دینا ہے۔...
  9. ماوراء

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    چلیں، پھر اب اسے جلدی ختم کریں۔ اور مجھے بھی شوق سے دس صفحے بھیج دیں۔ ضرور مہوش۔ میرا خیال ہے یہ فاتح کے پاس تصویری حالت میں ہے۔ انھیں میں نے کہا ہے کہ جی میل اکاؤنٹ میں فائلز اپلوڈ کر دیں۔ تاکہ سب کے لیے آسانی ہو جائے۔ جونہی فاتح فائلز بھجواتے ہیں تو یا تو میں آپ کو ابواب کی فہرست ٹائپ کر...
  10. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    لیں، شمشاد بھائی میں نو دن غائب رہی۔ اور آپ دو دن کہہ رہے ہیں۔:confused: افطاری تو میں نے کبھی بھولے سے بھی نہیں بنائی۔ امی ہیں نا۔:) میں بتا دیتی ہوں۔ ویسے محفل پر سب کو پتہ ہے۔ صرف آپ کو نہیں معلوم۔:p اتنی فکر کرنے کا شکریہ۔ مجھے بھی ابھی یہ دھاگا دیکھنے کا خیال آیا کہ دیکھوں کہ کسی نے...
  11. ماوراء

    مبارکباد عید کارڈز ،

    زبردست باجو۔ بہت اچھے کارڈ ہیں۔ بہت شکریہ۔ لیکن آپ کہاں جا چکی ہیں؟؟ آج شام(چاند رات) کو سب سے پہلے آپ کو فون کرنے لگی تو کسی نے فون اٹھایا ہی نہیں۔ لگتا ہے گھر پر نہیں ہیں۔ لیکن کب تک آئیں گی۔ :(
  12. ماوراء

    کیٹلاگ

    اف اف۔۔۔یہ میرا آئیڈیا کس نے چرا لیا؟ :leaving: پچھلے دس دنوں میں میرا دماغ بہت چلا ہے۔ اور تین، چار آئیڈیاز میں سے ایک یہ بھی تھا۔ فاتح نے کچھ دن پہلے مہدی حسن کے گانے پوسٹ کیے تھے۔ اسی سے میرے ذہن میں یہ خیال آیا۔ کہ لائبریری کی بکس کا بھی ایک ٹیبل بنایا جائے۔ اور یہ کام میں بخوشی اپنے سر لینا...
  13. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    شکر ہے انتیس روزے تھے۔ :) چاند رات سب کو بہت مبارک ہو۔
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    دیکھو یہ کون آیا۔۔۔(آگے گانا یاد نہیں آ رہا۔:confused:) ویلکم بیک زینب۔ خوشی ہوئی کہ تم واپس آ گئی۔:) جاسوسوں والی بات تو معلوم ہی کرنا پڑےگی۔ شمشاد بھائی اور فاتح کے درمیان کسی بات چیت کا تبادلہ تو ہوا تھا۔اس کے بعد زینب تک بات پہنچی۔ ;)
  15. ماوراء

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    فاتح، تو مقدمہ شعر و شاعری کو روک کیوں دیا ہے؟؟ ضرور، اسے پہلے مکمل کر لیتے ہیں۔
  16. ماوراء

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شگفتہ تو فون بھی نہیں اٹھا رہیں۔ :) دو دن سے ٹرائی کر رہی ہوں۔
  17. ماوراء

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    باجو، ان میں فرق دیکھیں۔ آپ کا اتنا سفید۔:confused:
  18. ماوراء

    موسم کا حال!

    آج بھی بہت زبردست موسم ہے۔ ہوا، بادل، دن کو بارش تھی۔ ابھی تھم گئی ہے۔ اور سردی۔
  19. ماوراء

    موسم کا حال!

    .:p :grin::grin::grin:
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    یہ کن جاسوسوں کی بات ہو رہی ہے؟:grin: خفیہ رپورٹ کیا ہے شمشاد بھائی؟ ہمیں بھی تو خفیہ انداز میں بتائیں نہ۔:p ہاں، زینب کو میں نے کل آن لائن دیکھا تھا۔ زینب کو آخری وارننگ دیتی ہوں۔ اگر زینب واقعی لڑکی ہے تو محفل پر آ جائے۔ اگر نہ آئی تو ہم سمجھ لیں گے کہ کوئی لڑکا ہے۔:p
Top