نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ایک مزید غزل برائے اصلاح "گھر کا دروازہ کھلا رہتا ہے"

    غزل گھر کا دروازہ کھلا رہتا ہے اور وہ چلمن میں چھپا رہتا ہے شب گلابی ہو کے طوفانی ہو جام ہونٹوں سے لگا رہتا ہے میری آنکھوں میں تمہارا چہرہ تیر کی مثل چبھا رہتا ہے میں مرا جاتا ہوں اور اک وہ ہے ہاتھ پر ہاتھ دھرا رہتا ہے میں صدا دیتا ہوں اسکو، مہدیؔ اور وہ انجانا بنا رہتا ہے مہدی نقوی حجازؔ
  2. مہدی نقوی حجاز

    توڑ بھاگا ہے نمکدان، نمک خوار کوئی۔۔

    توڑ بھاگا ہے نمکدان، نمک خوار کوئی۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    ایک غزل برائے تبصرہ "کچھ اداسی ہے لگاؤ یہاں بازار کوئی"

    کچھ اداسی ہے لگاؤ یہاں بازار کوئی کاش آجائے مرا دوست کوئی یار کوئی میں بھی کچھ کم نہیں اک عاشق غم دیدہ ہوں لاؤ قدموں میں لٹا دو مرے دربار کوئی یاد آجاتی ہیں مجھ کو ترے گھر کی راہیں راستے میں نظر آجاتا ہے جب خار کوئی آج پھر کوئی لٹا ہوگا سر راہ عشق لا کہ پڑھوا دو مجھے آج کا اخبار کوئی پھر...
  4. مہدی نقوی حجاز

    دو شعر

    :eek:
  5. مہدی نقوی حجاز

    دو شعر

    J جناب دلوں کو چیزیں دو طرح سے لگا کرتی ہیں۔۔۔ اب آپ فرما دیجے کہ آپ کو ہمارا اول تو اعتراض نہیں سوال دل کو کس طرح لگ رہا ہے؟؟ :D
  6. مہدی نقوی حجاز

    دو شعر

    جناب خیالات کمال ہیں۔۔۔ اصلاح بارے تو مصلح جانیں البتہ ہم صلاح دیے دیتے ہیں: اول تو مصرع اول میں کم علم کو مفلسی اور پشیمانی میں کوئی ربط نظر نہیں آ رہا دوسرے اگر آپ دقت کریں تو آخری مصرع میں جناب نے قافیے کی رعایت سے بھی صرف نظر فرما لیا ہے، باقی ہم ان خیالت کو بحر میں لے آتے ہیں: ہر چند...
  7. مہدی نقوی حجاز

    کیا برا ہوتا اگر مجھ کو میسر ہوتا۔۔۔ اسکے رخسار پہ لبہائے عقیدت رکھنا

    کیا برا ہوتا اگر مجھ کو میسر ہوتا۔۔۔ اسکے رخسار پہ لبہائے عقیدت رکھنا
  8. مہدی نقوی حجاز

    کسے خبر کہ ترے بعد شب ڈھلے نہ ڈھلے۔۔۔۔

    کسے خبر کہ ترے بعد شب ڈھلے نہ ڈھلے۔۔۔۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    محفل میں ہماری پہلی غزل برائے تنقید و تبصرہ "مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں!"

    جناب پردیسی صاحب۔۔۔ موقف واضح فرمائیں گے آپ؟؟ در اصل اتنی ظریفانہ باتیں ہماری سمجھ سے بالا رہتی ہیں۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    ارتضی صاحب آپ کا اردو محفل میں خیر مقدم کرتے ہیں اور یہ مژدہ مغزل صاحب کو سنائے دیتے ہیں۔ امید ہے اچھی گزرے گی۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    دیکھنے سے تو یقیں آ بھی نہیں سکتا ہے۔۔۔۔ لا ذرا لمس سے اثبات کمر کر دیکھوں۔

    دیکھنے سے تو یقیں آ بھی نہیں سکتا ہے۔۔۔۔ لا ذرا لمس سے اثبات کمر کر دیکھوں۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    سندباد جہازی سے ہنگامی غرقابی ملاقات

    جناب اب حضور نے کہیں ہمیں یہ کہا ہے: تو ہم آگے سے کیا کہہ سکتے ہیں!!! بہرحال بہت شکریہ! اور معذرت کہ ذرا نہیں کافی دیر ہوگئی یہاں تک پہنچتے پہنچتے!
  13. مہدی نقوی حجاز

    سندباد جہازی سے ہنگامی غرقابی ملاقات

    ہم اس وقت اردو محفل سے یہ سرگوشیاں کرنے میں مصروف ہیں کہ "اور بھی غم ہیں زمانے سوائے تیرے" ۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    بہت شکریہ استاد جناب اعجاز عبید صاحب! ہم ابھی تک تیسرے مہینے ہی میں داخل ہوئے ہیں جناب!
  15. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    اسے "زن" سے تبدیل کر دیجے ۔۔۔ پھر آپ کے تمام مقاصد پورے ہو جائیں گے۔ :ROFLMAO:
  16. مہدی نقوی حجاز

    بوئے عود و چمن و بوئے بہاری آمد!

    بوئے عود و چمن و بوئے بہاری آمد!
Top