نتائج تلاش

  1. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میں نے تو کل لاگ ان کیا تھا مگر مجال ہے جو صفحے پلٹ کر دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ اور ہاں، آپ بھی مجال ہے جو ابہام کا شکار ہوجائیں، بندے کو اتنا بھی اڑتی چڑیا کے پر گننے والا نہیں ہونا چاہئے۔ :wink: :lol: :lol:
  2. F@rzana

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    میں نے آج جو کچھ کھایا اس کی تفصیل حاضر ہے کیونکہ پکایا تو ابھی تک کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرین ٹی، Croissants آلو والا پراٹھا،سیخ کباب اور گاجر کا حلوہ ھممم۔۔۔۔ یم یم یم (مطلب موٹاپا)
  3. F@rzana

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    شمشاد بھائی کیا آج جمعرات ہے؟ :lol:
  4. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    ہائے اللہ شمشاد بھائی آپ کو ہوا کیا ہے آخر؟؟؟ :shock:
  5. F@rzana

    عالمگیر کی غزل سرائی

    شکریہ ظفری عالمگیر کا جادو ایک زمانے میں پاکستانی میوزک پر سر چڑھ کر بولتا تھا، ان کئی غزلیں میرے پاس بھی ہیں کبھی اپ لوڈ کرسکی تو ضرور سنواؤں گی۔
  6. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اس وقت “ میں ہوں نا“ یہاں بھی بارش ہے فرذوق بھیا لیکن فریش فریش ہے
  7. F@rzana

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    محب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے تم نے “ فلیش“ کااستعمال سیکھ لیا ہے جبھی کدکڑے لگاتے پھر رہے ہو :lol:
  8. F@rzana

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    الیکشن :shock: پھر سے الیکشن :roll: :roll: اور پر ووٹنگ کی کھینچا تانی، اف اللہ :roll: :roll: :roll:
  9. F@rzana

    مبارکباد آصف کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل مبارک

    ڈاکٹریٹ کی ڈگری پر مبارکباد قبول کیجئے آصف
  10. F@rzana

    آؤ ہنسیں

    ہاہا ہاہا ہا ہاہاہا مزیدار ہیں پچھلے صفحات :lol: فرذوق بھائی، شمشاد بھائی کیسے ہیں؟ اور یہاں کیاyou you, me me ہورہی ہے بھئی :shock:
  11. F@rzana

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    کراچی East or west,Karachi is The Best 8)
  12. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    السلام و علیکم اہل محفل امید ہے سب خوش و خرم ہوں گے :lol:
  13. F@rzana

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    محفل کے سبھی ارکان بہت اچھے ہیں، جس طرح دنیا میں ایک ہی شخص کو ایک ہی وقت میں دو انسان اچھا اور برا کہتے ہیں، کسی کو خامی نظر آتی ہے تو کسی کو خوبی، تمام بات اس پر منحصر ہے کہ آپ کس کے ساتھ اپنا برتاؤ کیسا رکھتے ہیں، لہذا میرے خیال کے مطابق یہ ایک بے مصرف دھاگہ ہے جہاں ایک دوسرے کے خلاف دل برے...
  14. F@rzana

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایس ایم ایس کہاں ہے؟؟؟
  15. F@rzana

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں آئی آئی آئی آئی آئی۔۔۔۔۔۔۔سہیلی۔۔۔۔۔آجا ا ا ا ا ا ا باجو یھ اتنا مٹکنا کہاں سے سیکھا ہے، تھکتی نہیں؟ :shock:
  16. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام و علیکم اہل محفل بے بی ہاتھی نے ٹھیک کہا۔۔۔۔۔۔ باجو ووووووو۔۔۔۔سولہ کی کب ہوئیں؟ زبردست پکچر، ویری نائس 8)
  17. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام جی یں خیریت سے ہوں ، سوری کہ کل ایک پارٹی گئے ہوئے تھے، دیر سے لوٹے لہذا آپ کے ٹیکسٹ کا جواب نہیں دے سکی۔ 8)
  18. F@rzana

    مبارکباد فن لینڈ ،

    سب سے زیادہ کلئیر ثبوت وہ ہے جس میں “قیصرانی مسز بے بی ہاتھی اور مناہل کے بیچ“ کھڑے ہوئے اپنے لمبے قد کے باعث اسم بامسمی بنے ہوئے ہیں “آج پوری طرح ثابت ہوگیا کہ ان کو لاعلمی میں دیا جانے والا “بے بی ہاتھی“ کا لقب انگوٹھی میں نگینے کی طرح فٹ بیٹھ گیا ہے۔۔۔اوور اینڈ آل زندہ باد
Top