نتائج تلاش

  1. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بھائی جو بھی بندوبست کریں یہ خیال رکھئے گا کہ باجو اور مناہل کو “خوش خوش“ رکھنا ہے اور ہم سب کے تحفے بھی بھجوانے ہیں 8)
  2. F@rzana

    تعارف میں محمد عبید اللہ

    خوش آمدید
  3. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اور وہ “لیموزین“ ؟؟؟ یا کہ رولز رائس کے شوفر کو بولا ہے؟؟؟
  4. F@rzana

    دانش منزل کا راز فاش

    اچھا تو “وہ “ آپ تھے چشمہ لگائے ہوئے پاکستانی بھائی 8)
  5. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام و علیکم کیسے ہیں اہل محفل؟ قیصرانی باجو کی آمد کی تیاریوں کا کیا حال ہے؟ ائرپورٹ سے گھر کی سڑک تک جھنڈیاں اور سرخ قالین کا انتظام ہوگیا کہ نہیں؟ :lol:
  6. F@rzana

    رسم کارو کاری پر سندھ کی ہوا چپ ہے

    بابا جانی ۔۔۔۔آپ کی یہ پیار بھری ڈانٹ سر آنکھوں پر، اصل میں تصاویر کا کچھ یوں ہے۔۔۔ کہ اس طرح ذرا میں اپنے فوٹو شاپ کے کام کو سدھارتی اور چیک کرتی رہتی ہوں۔۔۔۔۔ اس لئے تصویری شکل میں شاعری کو تختہ مشق بنا رکھا ہے۔ 8)
  7. F@rzana

    کراچی

    آپ تمام کی اس داد کا شکریہ میں محترم شاعر “ناظر فاروقی “ کی جانب سے ادا کرتی ہوں۔ نوازش
  8. F@rzana

    آج کی تصویر “باجو کی طرف سے“

    لیجئے بھئی باجو کے اصرار پر حسب معمول ہتھیار ڈال دیئے ہیں تصویر بمعہ نظم حاضر ہے 8) 8)
  9. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    1۔محبت کیا ہے؟ فقط ایک احساس۔ ۔ ۔ لیکن اس احساس سے غیر مرئی لہریں نکل کر چہار جانب پھیل جاتی ہیں اور اپنا اپنا رنگ روپ چن لیتی ہیں، جن کو ہم مختلف رشتوں سے منسوب کردیتے ہیں، احساس ہمیں غم اور خوشی یا نفرت اور محبت کی کیفیت دیتا ہے۔ ورنہ برفیلے اور خزاں زدہ موسم میں بہار کھلتی نہ سرسبزی و...
  10. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    تمہارے سوال اور “معصوم“چہ خوب، کاش کہ ان کے تڑپنے کی یہ کیفیت مچھلیوں جیسی ہوتی تو مجھے ان کی معصومیت پر شک نہ ہوتا مگر یہ تو چاروں جانب شکاریوں کی طرح پھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ :roll:
  11. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    شمشاد بھائی۔ ۔ ۔ آپ نے کس چیز میں شکایتوں کا خمیرہ ملا کر چاٹا تھا؟ مجھے بھی شک و شبے میں مبتلا کر دیتے ہیں، ذرا پچھلے صفحات کی ورق گردانی کیجئے، کھانے پینے کے بارے میں سب جوابات دے چکی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی !!! :( :( :(
  12. F@rzana

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    بالکل باکل “شگفتہ سی شگفتہ“ آپ بھی باجو کی طرح گن گن کر بدلے لے لیں۔ 8)
  13. F@rzana

    تعارف new born

    :lol: :lol: :lol: خوش آمدید
  14. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام، سارہ، حجاب، شگفتہ، ماورا اور باجو۔۔۔۔ پچھلے صفحات پر سلام لکھے تھے سب نے مگر افسوس کھ میں لاگ آف کرچکی تھی۔ خبر آئی ہے کہ قیصرانی کی گاڑی ٹھیک ہوگئی۔۔۔۔ :lol: شکر ہے، باجو کو سیریں بھی تو کروانی ہیں، بھیا اب ۔ ۔ ۔“گاڑی کو چلانا بابو ذرا ہلکے ہلکے ہلکے“ 8)
  15. F@rzana

    یاد آیا ترا ہیمانِ وفا عید کے دن

    ہائیں :shock: آج بیس مئی کو عید ہے؟ کون سی والی؟ مجھے تو خبر ہی نہیں :shock: :roll: :roll: شمشاد بھائی عید مبارک :lol:
  16. F@rzana

    کراچی

    ورق ورق گلاب زندہ ہیں بہت سے سر کٹانے والے آواز صداقت کی اٹھانے والے تاریخ بتاتی ہے کہ مٹ جاتے ہیں خود نعرہ تکبیر دبانے والے
  17. F@rzana

    کراچی

    خون پودوں کو دیا کتنی جواں لاشوں کا جاکے اب دیکھئے ہر شاخ ثمر لائی ہے کچھ تو بتلائیے تاریخ میں لکھنے کے لئے جرم ! جس کی مرے بچوں نے سزا پائی ہے
  18. F@rzana

    کراچی

    باپ ماں کے سامنے بچوں کو مارا جائے گا اور اسے جمہوریت کہہ کر بنایا جائے گا فیصلہ مجرم کو تھانیدار جب لکھنے لگے کیا عدالت میں کوئی شامت کا مارا جائے گا آج اک لڑکی کے دولہا کو پکڑ کر لے گئے کل کسی ماں کے بڑھاپے کا سہارا جائے گا جس کی بیٹی پر نظر پڑجائے تھانیدار کی اپنی بستی اپنے گھر...
  19. F@rzana

    کراچی

    ورق ورق گلاب کہتے ہیں یہ شہر مثالی ہے ہر سمت یہاں ہریالی ہے سڑکوں پہ بڑی خوشحالی ہے بس تھوڑا خالی خالی ہے یہ سن کے بہت شرمائے ہم کچھ جھجھکے کچھ گھبرائے ہم پھر سوچا ان کا دوش نہیں یہ عینک سبز لگائے ہیں اسلام آباد سے آئے ہیں شاہ فیصل روڈ سے گزرے ہیں محلات میں جاکر ٹہرے ہیں آرام ابھی...
Top