ہم تو پچھلا پورا ہفتہ فٹ بال چیمپین شپ میں مصروف رہے.....
لیکن ہماری والی تو سادہ سی تھی.....چیر لیڈرز مفقود تھیں....:):):)
البتہ گرم جوان خون والے لڑکے بالے ضرور تھے.........جن کا پسینہ ان کی محنت کا ثبوت تھا اور میچ کے بعد مخالف ٹیم کے لیے بلند کیے گئے نعرے سپورٹس مین سپرٹ کے
اوستہ محمد سے نیشنل پارٹی کے ایک لیڈر کے بیٹے بھتیجے بھانجے وغیرہ یہاں ہمارے پاس پڑھتے ہیں.......ان سے جب بھی بات ہوتی ہے، وہ نسبتاً بہتر لوگ لگتے ہیں....
ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ صاحب بھی دو تین مرتبہ تشریف لائے ہیں ........ان سے بھی بات چیت رہی ........قبائلی معاشرے میں ایسے لوگ بھی غنیمت ہیں
منیر نیازی سچا شاعر اے.........جہدے حرف اچ ان ویکھے تجربے تے ورتے پینڈے نیں.......ہونی دا تذکرہ تے ہے ای ان ہونیاں دی وکھری واج وی اے....تہاڈا متاثر ہونا بندا اے زبیر بھائی.......منیر واقعی ای سچا شاعر اے
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنھما کہتے ہیں:
’’ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یارسول اللہ! دو واجب کر دینے والی چیزیں کیا کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس کو اس حال میں موت آئے کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا ہو، وہ جنت میں جائے گا اور جس کو اس حال میں موت...