وقت وقت کی بات ہے علم اللہ بھائی........
گاہے کیا کیا کچھ آنکھ اوجھل کرنے کے لیے آدمی کس کس چیز کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکتا!!!!!!
تفصیل کا موقع نہیں.......
:):):)
ویڈیو ربط دے دیں بلوچ صاحب.......
یہ پڑھنے سے زیادہ دیکھنے سننے کی چیز ہے...
ان صاحب کی آواز اچھی ہے اور ترنم بھی ......
مشاعرہ لوٹنے کا فن بھی خوب جانتے ہیں.......
:):):)
ناں بھئی...........
آج جمعہ ہے..........دونوں بہن بھائی لڑائی چھوڑو.......
ہم سکول میں تھے تو اگر کوئی دو بچے لڑ پڑتے..تو باقی کہتے
لڑائی لڑائی معاف کرو.....اللہ کا گھر صاف کرو
:):):)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
کہتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا کہ یارسول اللہ ! اللہ کے نزدیک بڑا گناہ کونسا ہے؟ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’یہ کہ تو کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک ٹھہرائے حالانکہ تجھے اللہ (ہی) نے پیدا کیا۔‘‘ اس نے کہا پھر کونسا (گناہ بڑا ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ...
ہمارے کالج کے میس میں کنٹریکٹر کسی نہ کسی بہانے ستر فی صد کھانوں میں آلو داخل کر ہی دیتا ہے............بچے اس سے بہت چالو ہیں...........
کہتے ہیں ،سر اس کا بس چلے تو آلو کے بغیر کسی بھی ڈش پہ علی گڑھ میں پابندی لگوا دے حکومت سے
:):):)