نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    گناہ

    بہت فائدہ ہوا اسے پڑھ کر۔ جزاکِ اللہ خیرا! اللہ کرے زورِ ”کاپی پیسٹ“ اور کثرتِ ”مطالعہ“ اور زیادہ۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 1841 تاریخ : 11 مارچ، 2013ء الموافق 29 ربیع الثانی، 1434ھ بروز پیر فرق: 1611 یومیہ اوسط: 44
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحبۙ! آنجناب کی تصحیح کے بعد اب یہ حاضرِ خدمت ہے: کس قدر ہے مزا جوانی میں سوچتا ہی رہا جوانی میں کتنی ہمت کی بات ہے یارو! رب کی حمد و ثنا جوانی میں حشر میں یہ سوال بھی ہوگا کیا کیا تھا بتا جوانی میں رحم کر مولیٰ! مر رہے ہیں لوگ ملک میں جابجا جوانی میں بابا...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

    میں ”حسنِ زن“ کے ساتھ ساتھ ”سیرتِ زن“ کا بھی قائل ہوں اور شادی کے بعد تو ”اطاعتِ زن“ کا بھی قائل ہوں۔(مسروراً):)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    یااللہ! دل میں عشقِ مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) خواب میں زیارتِ مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) زندگی میں اطاعتِ مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) دنیا میں شہرِ مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہر ملک میں نظامِ مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) قبر میں معرفتِ مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) حوضِ کوثر پر جامِ مصطفٰی (صلی...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    لگتا ہے کہ تم ہو

    لذت کسی شاعر کی غزل میںنہیں آتی ہر شعر تمھارا پسند آتا ہے کہ تم ہو
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    شادی سے پہلے اور شادی کے بعد

    یہ آپ کا حسنِ ظن ہے ، ورنہ تو ”چہ شعری چہ شعری کا شوربا“
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی! جزاکم اللہ خیرا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    طیبہ میں آکر

    جزاکم اللہ خیرا۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    میرے خیال میں تو یہ جوازی قاعدہ ہے۔ باقی عروضی صاحب بہتر طور پر بتاسکتے ہیں۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    متلاشی صاحب! میرے خیال میں نایاب صاحب کچھ اور کہنا چاہ رہے ہیں، اشکال شاید ”اے خدیجہ“ کہنے میں نہیں ہے، آگے کے سوال میں ہے، اس میں میرا مقصد یہ تھا کہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی جوانی کے دنوں کے اخلاق کو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے بہتر کون جان سکتا ہے، اس لیے روئے استفسار آپ رضی اللہ...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    کس قدر ہے مزا جوانی میں

    :hatoff: بھائی! وصال نہ کریں ، نہیں تو وزن کا وصال ہوجائے گا۔:) نہیں بھئی! ایسا نہ کریں کچھ ہماری اصلاح کی بھی نیت کرلیں۔ اجازت ہے۔:p
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    بالآخر ہم نے بھی محفل جمالی ہے

    بہت آداب جناب شیخین! ان شاء اللہ اب میں بھی معیار کو ترجیح دینے کی کوشش کروں گا ، مگر پہلے معیاری کام مجھ سے ہو تو سہی اور آپ حضرات سے جس تیزی سے استفادہ ہورہا ہے ، مجھے اپنی منزل زیادہ دور نظر نہیں آرہی۔ نراہ قریبا۔ متفق جناب، سر آنکھوں پر۔ اپنے پرانے کلام کو اسی لیے پیش کر رہا ہوں کہ آیندہ...
Top